سولہ ماہ میں ہم نے اپنی سیاست کو قربان کرکے ریاست بچائی ہے اگر قوم نے دوبارہ موقع دیا تو انشاءاللہ تین چار سال میں پاکستان کو خوشحالی کی شاہراہ پہ ڈال دیں گے۔ اسحاق ڈار
یہ وہی اسحاق ڈار ہیں جنہوں نے کہا تھا مجھے موقع دیں ڈالر کو 220 سے 180 پہ لاؤں گا، اسی وعدے پہ انہیں سرکاری جہار پہ بٹھا کے لایا گیا، مگر ایک سال بعد ڈالر کو 300 پہ چھوڑ کے بھاگ گئے، اب ان کی بات پہ کون یقین کرنے کو تیار ہو گا؟؟اسداللہ خان
Jo Kaam PDM, aur Topi walon ney pakistan k saath kiya hai itna bura to hum hindustani bhi nahi soch saktey karney k liay apney Parosi k saath.
Eemaan say.