- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اہم خبر ، سائفر کیس میں چیف جسٹس عامر فاروق کی 4 ہفتے میں ٹرائل مکمل کرنے کی حکم پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سوالات اٹھا دئیے
یہ ڈائرکشن کیس کیسے ہے؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے سنگل بینچ نے چار ہفتوں میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی،سلمان اکرم
راجہ کیا چار ہفتوں کا وقت دیا گیا ہے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا اظہار حیرانگی کیا یہ سچ ہے کہ چار ہفتے کا وقت دیا گیا ہے؟ عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار
چار ہفتوں کا وقت تو ہم عام سے کیسز میں بھی نہیں دیتے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ٹرائل کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پر سماعت چل رہی ہے، سلمان اکرم راجہ

Loading X post…
Open original post on X