- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
شریعت اپیلیٹ بنچ میں قید سے متعلق کیس کی سماعت ہو رہی تھی دوران سماعت عمران خان کو جیل میں ملنے والی مراعات کا تذکرہ شروع ہو گیا
قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ درخواست گزار کے وکیل اسلم خاکی آپ کو جیل بھیجنا چاہتے ہیں جس پر ایڈووکیٹ آن ریکارڈ نے کہا کہ مجھے ذاتی حیثیت میں کیوں جیل بھیجنا چاہتے ہیں؟
اس موقع پر درخواست گزار کے وکیل اسلم خاکی نے کہا جو مراعات عمران خان کو مل رہی ہیں وہ دیں تو شاہ صاحب بھی تیار ہوجائیں گے میں تو کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ جیل جانے کو تیار ہوں
درخواست گزار کے وکیل نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ خان والی مراعات ملیں تو مجھے عمر قید بھی قبول ہے جس پر قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا چلیں ان باتوں کو چھوڑیں کیس پر بات کر لیں

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qWsk0Vl.jpeg
Last edited by a moderator: