Advertisement

چیف جسٹس کا کورٹ روم نمبر 1 خالی پڑا ہے،اسے اصطبل بنادیں،مطیع



حسنات ملک

جسٹس امین الدین خان نے ٹھیک ووٹ کو عزت دی ہوئی ہے اور خود کو ووٹ دے رہا ہے۔ تمام ججز چاہتے ہیں کہ تمام ججز کو آئینی بنچ بنا دیا جائے لیکن اس نے حکومت کا ساتھ دیا باقی ججز کا کیا قصور ہے،؟

یحیی آفریدی کو جسٹس منصور علی شاہ نے شروع میں ہی بتایا تھا کہ یہ مینیج نہی ہوگا ابھی سے فل کورٹ بنا کر 26ویں آئینی ترمیم سن لے لیکن وہ نہی مانا اب یحیی آفریدی کی شدید سبکی ہو رہی ہے اسکی کوئی اوقات ہی نہیں رہی اب۔

آمین الدین کون کون سا ریکارڈ بنائے گا؟ اس نے پہلے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں ماننا چاہئے
Loading X post…
Open original post on X

جسٹس یحیی آفریدی صاحب سنا ہے آج کل بہت ریلیکس گھوم پھر رہے ہیں گھڑ سواری کر رہے ہیں انکو سپریم کورٹ کا چیف جسٹس بنایا گیا ہے اسکی سواری تو کر نہیں پا رہے ۔ چیف جسٹس کا کورٹ روم نمبر1 بالکل خالی پڑا ہے کوئی ایکٹیویٹی نہیں ہو رہی کئی ماہ سے وہاں پر گھوڑے ہی باندھ دیں۔ اصطبل بنا دیں۔

چیف جسٹس کا کیا کام ہے ملک کے کونے کھدروں کے دورے کرتا پھر رہا ہے اور سیاسی لوگوں کی طرح سول ججز میں گھل مل جانے والے طریقے اپنا رہا ہے؟؟
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
اب بھی تو پالتو گدھا باندھا ہوا ہے تو اس لئے بنا بنایا اصطبل ہے بنانے کئ کیا ضرورت ہے جو اس وقت ہے وہ اصطبل کے طور پر ہی استعمال ہورہا ہے پالتو گدھے کا اصطبل