Advertisement

چیف جسٹس کا خاتون سے زیادتی کے واقعہ پر اظہار تشویش

Advertisement
they can't bring back nawaz, how would they catch any rapist.
 
لو جی اب انہی کی کمی رہ گئی تھی۔سب سالے صرف اداکاری کرنا جانتے ہیں۔میں گارنٹی سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ جج اپنے اس نٹھلے جج کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کرسکے گا جس نے دن دیہاڑے کیمروں کی موجودگی میں وارڈن عطااللہ کو شہید کرنے والے مجید اچکزئی کو “عدم ثبوت” کی بنیاد پہ بری کردیا تھا؟
جج صاحب اپنے ججوں کو ٹھیک کریں اور تگڑے وکیلوں کی بد معاشی کو روکیں تو کوئی کسی کا ریپ کرنے کی جرات نہیں کرسکے گا۔اداکاری نہ کریں اصلاح کریں۔
 
Last edited:
Advertisement
who the hell are you? Mr. cheap justice.............you and your courts are good for nothing and patronizing terrorist and releasing convicted even with confirmed evidence against them