- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔
Loading X post…
Open original post on Xسپریم کورٹ پاکستان میں نافذ کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر 10 مارچ 2026 کے کفایت شعاری اقدامات سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں کفایت شعاری پالیسی15جون2026 سےمؤثر طورپر ختم ہو جائے گی۔
نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ 15 جون 2026 سےسپریم کورٹ کے تمام امور معمول کے مطابق چلائے جائیں گے۔
Source
Last edited:





