- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے وزیرقانون اور اٹارنی جنرل سے کہا تھا کہ میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا ہاں اگر پارلیمنٹ ججز کی عمر بڑھا دیتی ہے تو مجھے اعتراض نہیں ہوگا:راناثنااللہ
راناثناٗاللہ نےبڑی خبردےدی،کہا،چیف جسٹس نےوزیرقانون،اٹارنی جنرل کوکہا ہےوہ اکیلےایکسٹینشن قبول نہیں کریںگے،ہاں اگرسب کی عمرکی حدبڑھائی جائےتوٹھیک ہے۔ہمارےپاس ائنی ترمیم کےلیےنمبرز پورےنہیں اوراگرپورےہوں توترمیم ہوسکتی ہےیہ پارلیمنٹ کااستحقاق،مشترکہ اجلاس میں ائینی ترمیم نہیں ہوتی
راناثناٗ اللہ نےفیض حمید کی اہلیت کی تعریف کرتےہوئےکہا کہ انکےن کےبھی کئی لوگوں سےاچھے تعلقات رہے،ارمی ڈسپلن کی خلاف ورزی سےہٹ کر یہ مانناہوگاکہ وہ بڑاسمجھدار،اہلیت والا بندہ ہے،اسکےذمہ جو کام بھی لگااس نے بھرپور نبھایابھلےوہ ہمارےخلاف ہی ہو،اس نےہمیں ٹارگٹ بالکل صیحیح کیا،
راناثناٗاللہ نےبڑی خبردےدی،کہا،چیف جسٹس نےوزیرقانون،اٹارنی جنرل کوکہا ہےوہ اکیلےایکسٹینشن قبول نہیں کریںگے،ہاں اگرسب کی عمرکی حدبڑھائی جائےتوٹھیک ہے۔ہمارےپاس ائنی ترمیم کےلیےنمبرز پورےنہیں اوراگرپورےہوں توترمیم ہوسکتی ہےیہ پارلیمنٹ کااستحقاق،مشترکہ اجلاس میں ائینی ترمیم نہیں ہوتی
Loading X post…
Open original post on Xراناثناٗ اللہ نےفیض حمید کی اہلیت کی تعریف کرتےہوئےکہا کہ انکےن کےبھی کئی لوگوں سےاچھے تعلقات رہے،ارمی ڈسپلن کی خلاف ورزی سےہٹ کر یہ مانناہوگاکہ وہ بڑاسمجھدار،اہلیت والا بندہ ہے،اسکےذمہ جو کام بھی لگااس نے بھرپور نبھایابھلےوہ ہمارےخلاف ہی ہو،اس نےہمیں ٹارگٹ بالکل صیحیح کیا،
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FYpKKoe.jpeg
Last edited by a moderator:





