صدیق جان اغواء
حسان نیازی اغواء
شبلی فراز کے گھر چھاپہ
علی اعوان کے گھر چھاپہ
علی امین گنڈاپور پہ قاتلانہ حملہ
مسرت جمشید چیمہ کے گھر چھاپہ
منصف خان قاتلانہ حملے میں جان بحق
ایک رات میں تحریک انصاف کی لیڈر شپ اور کارکنان کے گھروں پر 500 سے زائد چھاپے۔
ان 24 گھنٹوں میں فسطائیت اور حکومتی دہشتگردی نے پچھلے 75 سالہ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ #PakistanUnderFasicsm