- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کو ایڈہاک جج بننے کیلئے قائل کریں گے۔۔ "اس پر منصور علی شاہ نے بھی کہا کہ جب وہ پریشر برداشت نہیں کرسکتے تو لگانے کا فائدہ؟"- اسد طور اور ثاقب بشیر کی خبر
چیف جسٹس بات کریں گے اگر جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل مان گئے تو وہ ایڈہاک جج تعینات ہوں گے جن کی آج منظوری ہو چکی ہے ، رکن جوڈیشل کمیشن اختر حسین
بندہ جج لگنے کو تیار نہیں منظوری ہوگئی اب جج کو منایا جائے گا۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت پنچایتی نظام کے ذریعے چلائی جارہی پہلے کہا الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ فیصلہ کرلیں۔ اب قاضی بیٹھ کر جج کو منائیں گے کہ بھائی صاحب لگ جاؤ جج
آج جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس میاں خیل کا وٹس ایپ میسج پڑھ کا سنایا قاضی نے کہ میں پریشر برداشت نہی کرسکتا اسلیے مجھے ایڈہاک جج نہیں بننا اسکے باوجود قاضی نے انکو زبردستی بنا دیا۔ جس پر منصور علی شاہ نے بھی کہا کہ جب وہ پریشر برداشت نہی کرسکتے تو لگانے کا فائدہ؟
سردار طارق مسعود کی بات آئی تو جسٹس منیب اختر نے کھل کر مخالفت کی انہوں نے کہا میں طارق مسعود کے خلاف نہیں لیکن ایڈہاک ازم کے خلاف ہوں۔
ذرائع نے بتایا ہے قاضی صاحب سپریم کورٹ کے اندر ججز کو کہہ رہے ہیں میں نے مارشل لا روکا ہوا ہے اور باہر یہ تاثر دیا جارہا ہے اگر میں گھر چلا گیا تو ججز آپ کا پورا الیکشن اڑا دیں گے. اسد طور
چیف جسٹس بات کریں گے اگر جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل مان گئے تو وہ ایڈہاک جج تعینات ہوں گے جن کی آج منظوری ہو چکی ہے ، رکن جوڈیشل کمیشن اختر حسین
Loading X post…
Open original post on Xبندہ جج لگنے کو تیار نہیں منظوری ہوگئی اب جج کو منایا جائے گا۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت پنچایتی نظام کے ذریعے چلائی جارہی پہلے کہا الیکشن کمیشن اور ہائی کورٹ فیصلہ کرلیں۔ اب قاضی بیٹھ کر جج کو منائیں گے کہ بھائی صاحب لگ جاؤ جج
Loading X post…
Open original post on Xآج جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس میاں خیل کا وٹس ایپ میسج پڑھ کا سنایا قاضی نے کہ میں پریشر برداشت نہی کرسکتا اسلیے مجھے ایڈہاک جج نہیں بننا اسکے باوجود قاضی نے انکو زبردستی بنا دیا۔ جس پر منصور علی شاہ نے بھی کہا کہ جب وہ پریشر برداشت نہی کرسکتے تو لگانے کا فائدہ؟
سردار طارق مسعود کی بات آئی تو جسٹس منیب اختر نے کھل کر مخالفت کی انہوں نے کہا میں طارق مسعود کے خلاف نہیں لیکن ایڈہاک ازم کے خلاف ہوں۔
Loading X post…
Open original post on Xذرائع نے بتایا ہے قاضی صاحب سپریم کورٹ کے اندر ججز کو کہہ رہے ہیں میں نے مارشل لا روکا ہوا ہے اور باہر یہ تاثر دیا جارہا ہے اگر میں گھر چلا گیا تو ججز آپ کا پورا الیکشن اڑا دیں گے. اسد طور
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/OJ820sZ.jpeg





