جو پارلیمنٹ کا کام ہے، وہی کرے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اگر پارلیمنٹ ناکام ہوجاتی ہے تو؟ بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی شیریں مزاری کی جماعت سینیٹ میں تو یہ معاملہ اٹھائے، بل لے کر جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
آپ یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ میں اب ایم این اے نہیں رہی، شیریں مزاری لیکن آپ کی جماعت ابھی بھی پارلیمنٹ کا حصہ ہے، کل سپریم کورٹ نے بھی یہی کہا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
یہ عدالت پارلیمنٹ کی اتھارٹی کو انڈر مائن نہیں کرے گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
عدالتیں شاخیں کاٹ رہی ہے لیکن جڑیں برقرار ہیں،جب تک اس قانون کو کالعدم نہیں کریں گے،غداری کے مقدمات ہوتے رہیں گے،بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی
پیکا میں فرحت اللہ بابر درخواست گزار تھے، وہ متاثرہ فریق نہیں تھے،عدالت نے ان کی درخواست سنی اور فیصلہ دیا،بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی
ہمیں پارلیمنٹ پر اعتماد ہے، اس معاملے میں پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات استعمال کرنے چاہئیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
پارلیمنٹ سپریم ہے، یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
اس دفع کو وہ چیلنج کر سکتا ہے جو اس سے متاثر ہو،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
یہ معاملہ پارلیمنٹ میں جانا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
جب شیریں مزاری وزیر انسانی حقوق تھیں تو اسی دفع کے تحت غداری کے 2 مقدمات بنائے گئے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
ان معاملات کا سیاسی حل نہ ہوا تو ملک میں انتشار ہوگا ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد ٹول پلازے سے پارلیمنٹ تک جاتے ہوئے توہین مذہب، غداری اور دہشت گردی کے کیسز سے گزر کر جانا پڑتا ہے،فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے سامنے دلائل
عمران خان کے خلاف توہین مذہب کی خطرناک مہم چل رہی ہے، اور اس گھناونی مہم کے پیچھے حکومت وقت ہے،فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل
آپ نہ ہوتے تو پتا نہیں اس ملک میں کیا ہوتا؟فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل
آپ کو پارلیمنٹ جاکر حلقے کے عوامی مسائل پر بات کرنی چاہے،فواد چوہدری کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے مکالمہ
I'll advise despite knowing that parliament is a platform for buying and selling loyalties. Khan might reply to SC and IHC in tomorrow's Rahim Yar Khan Jalsa.
Ejib bat ha.SC.CJ.Bandial.CJ.Athar..duno hi PTI se keh rehay hain ke ap log Assembly wapas jao..lekan kis lia?Awaz uthanay..bas ghala pharnay Choro ke samnay?...Sab chor milay howay hain.Jo chahay qanoon pass karwa le..kia SC.IHC.khalafay qanoon bills ko rook sakti ha?Kia SC..IHC ne Sindh house m Parliamenterian ki mandi lagti nahi dekhi?
Kia Senate ki seats ke lia karoro rupay ki bargaining nahi dekhi ??Qanoon tu blind hota ha.lekan judges tu andhay nahi hotay??khali awaz hi uthani ha tu PTI awam ur medias mein utha rahi ha..
Jayain CJ.sahib..agar ap judges sahiban seedhay rastay ur apnay halaf par kharay hotay tu aj Choor..Dakoo..Gha.dar..Mulk par qabaz na hotay...na awam zaleel ho rahi hoti sarako par...Dunia aur Rozay e Qayamat ap se sab pocha jaya ga..wahan ap insaaf ki naak apni marzi se change nahi kar sakay gein..
جو پارلیمنٹ کا کام ہے، وہی کرے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اگر پارلیمنٹ ناکام ہوجاتی ہے تو؟ بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی شیریں مزاری کی جماعت سینیٹ میں تو یہ معاملہ اٹھائے، بل لے کر جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
آپ یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ میں اب ایم این اے نہیں رہی، شیریں مزاری لیکن آپ کی جماعت ابھی بھی پارلیمنٹ کا حصہ ہے، کل سپریم کورٹ نے بھی یہی کہا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
یہ عدالت پارلیمنٹ کی اتھارٹی کو انڈر مائن نہیں کرے گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
عدالتیں شاخیں کاٹ رہی ہے لیکن جڑیں برقرار ہیں،جب تک اس قانون کو کالعدم نہیں کریں گے،غداری کے مقدمات ہوتے رہیں گے،بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی
پیکا میں فرحت اللہ بابر درخواست گزار تھے، وہ متاثرہ فریق نہیں تھے،عدالت نے ان کی درخواست سنی اور فیصلہ دیا،بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی
ہمیں پارلیمنٹ پر اعتماد ہے، اس معاملے میں پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات استعمال کرنے چاہئیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
پارلیمنٹ سپریم ہے، یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
اس دفع کو وہ چیلنج کر سکتا ہے جو اس سے متاثر ہو،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
یہ معاملہ پارلیمنٹ میں جانا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
جب شیریں مزاری وزیر انسانی حقوق تھیں تو اسی دفع کے تحت غداری کے 2 مقدمات بنائے گئے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
ان معاملات کا سیاسی حل نہ ہوا تو ملک میں انتشار ہوگا ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد ٹول پلازے سے پارلیمنٹ تک جاتے ہوئے توہین مذہب، غداری اور دہشت گردی کے کیسز سے گزر کر جانا پڑتا ہے،فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے سامنے دلائل
عمران خان کے خلاف توہین مذہب کی خطرناک مہم چل رہی ہے، اور اس گھناونی مہم کے پیچھے حکومت وقت ہے،فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل
آپ نہ ہوتے تو پتا نہیں اس ملک میں کیا ہوتا؟فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل
آپ کو پارلیمنٹ جاکر حلقے کے عوامی مسائل پر بات کرنی چاہے،فواد چوہدری کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے مکالمہ
Chief justice should first get rid of Crime minister Shahbaz sharif alongwith all the crookies and criminals sitting in the present parliament and lastly not forgetting the Neutral as well for bringing this country to disgrace and putting the Pakistan economy in turmoil.
جو پارلیمنٹ کا کام ہے، وہی کرے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ اگر پارلیمنٹ ناکام ہوجاتی ہے تو؟ بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی شیریں مزاری کی جماعت سینیٹ میں تو یہ معاملہ اٹھائے، بل لے کر جائے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
آپ یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ میں اب ایم این اے نہیں رہی، شیریں مزاری لیکن آپ کی جماعت ابھی بھی پارلیمنٹ کا حصہ ہے، کل سپریم کورٹ نے بھی یہی کہا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
یہ عدالت پارلیمنٹ کی اتھارٹی کو انڈر مائن نہیں کرے گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
عدالتیں شاخیں کاٹ رہی ہے لیکن جڑیں برقرار ہیں،جب تک اس قانون کو کالعدم نہیں کریں گے،غداری کے مقدمات ہوتے رہیں گے،بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی
پیکا میں فرحت اللہ بابر درخواست گزار تھے، وہ متاثرہ فریق نہیں تھے،عدالت نے ان کی درخواست سنی اور فیصلہ دیا،بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی
ہمیں پارلیمنٹ پر اعتماد ہے، اس معاملے میں پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات استعمال کرنے چاہئیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
پارلیمنٹ سپریم ہے، یہ معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
اس دفع کو وہ چیلنج کر سکتا ہے جو اس سے متاثر ہو،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
یہ معاملہ پارلیمنٹ میں جانا چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
جب شیریں مزاری وزیر انسانی حقوق تھیں تو اسی دفع کے تحت غداری کے 2 مقدمات بنائے گئے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
بیرسٹر ابو ذر سلمان نیازی کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
ان معاملات کا سیاسی حل نہ ہوا تو ملک میں انتشار ہوگا ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد ٹول پلازے سے پارلیمنٹ تک جاتے ہوئے توہین مذہب، غداری اور دہشت گردی کے کیسز سے گزر کر جانا پڑتا ہے،فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کے سامنے دلائل
عمران خان کے خلاف توہین مذہب کی خطرناک مہم چل رہی ہے، اور اس گھناونی مہم کے پیچھے حکومت وقت ہے،فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل
آپ نہ ہوتے تو پتا نہیں اس ملک میں کیا ہوتا؟فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے دلائل
آپ کو پارلیمنٹ جاکر حلقے کے عوامی مسائل پر بات کرنی چاہے،فواد چوہدری کیس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہرمن اللہ کا فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے مکالمہ
عمران خان? میں ذاتی حیثیت میں خاتون جج کے گھر جاکر معافی مانگنے کو تیار ہوں
*چیف جسٹس گبھرا کر*
نہیں نہیں تمھیں ذاتی طور پر خود خاتون جج کے گھر جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہم تمھیں اس کی ہرگز ہرگز اجازت نہیں دیں گے ۔۔۔۔ آپ صرف اپنا بیان حلفی ہی جمع کروا دیں ۔۔۔
*کیتے نواں کٹا نہ کھل جائے*