پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اسلام آبادہائیکورٹ کاغیرمعمولی اقدام سامنے آگیا،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا،ہائی کورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس کی کورٹ میں سسٹم نصب کر دیا۔
ٹرائل کے طور پر آج سے عدالتی کارروائی کو محدود پیمانے پر براہِ راست دکھایا جائے گا،ٹرائل کی کامیابی کے بعد ویب سائٹ پر کوئی بھی لائیو عدالتی کارروائی دیکھ سکے گا،چیف جسٹس نے لائیو اسٹریمنگ پر ہائی کورٹ رپورٹرز سے تجاویز بھی طلب کر لیں اور اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کو معاونت کی ہدایت کر دی۔
سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مقدمات کو براہ راست دکھانے کا فیصلہ درست ہے، ایف آئی اے کورٹ لاہور بھی اسلام آبادہائیکورٹ کی تقلید کرے اور شہباز شریف کے منی لانڈرنگ کیس کو براہ راست دکھایا جائے،ان کی ضمانت کی تاریخ آنے والی ہے اس پر ہی اس فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہئے۔
IHC and LHC are biased against certain group of people. Nothing good will come out for them from there.
Lets keep our fingers crossed for the otherwise.
Weak prosecutor, aggressive defense lawyer, weak case, clean chit all in front of people. try to show people there is no case against Showbaz & Company. Investigator are already been replaced. 5 Supreme court judges and Bajwa along with his core commanders should be charged with treason and if convicted, Hang Them at D-Chowk.
Even under camera hearing of case nothing will impact on court because judg is all in all in court and what ever they announce the verdict will be final unless they change system like in usa unknown jury formed from public which hear the case and judg just announce the verdict.
اطہر من سور کو جوتے مار کر عدالت سے برخواست کیا جائے یا استعفا لکھوایا جائے اس قسم کے بکاؤ اور منافق مال جو ہر صورت مغرب کی چاپلوسی کرتا ہے نے ہی ملک کو اس نہج تک پہنچایا ہے ،
ملک اور عدالتی نظام کو بچایئے اطہر سور کو واپس گھرپہنچائیے