Advertisement

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر الیکسے یوریوچ دیدوف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے روسی سفیر الیکسے یوریوچ دیدوف نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق اورخطے کی سکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گی -روسی سفیر نے پاکستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک کی طرف سے دلی رنج وغم کا اظہار کیا انہوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ اور اقتصادی ترقی کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا،
روسی سفیر نے آپریشن ردالفساد کو سراہتے ہوئے کہاآپریشن پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے میں اہم کردار ادا کریگا آرمی چیف نے دونوں ممالک ،افواج کے درمیان جاری تعاون پرروسی سفیر سے تشکر کااظہار کیا جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاپاکستان ، روس کی افواج کے درمیان تعاون کے فروغ سے علاقائی سکیورٹی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے -
18839203_1727640654200048_7637501824896647282_n.jpg


​
Source:https://www.facebook.com/OfficialDG...878391276275/1727640654200048/?type=3&theater
 
Last edited by a moderator:
Mulaqaat mai jo faislay huway woh maqbool faislay thaay yaa ghair Maqbool ??