Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس اپنی باری پر سنا جائے گا، سپریم کورٹ

22101530c8039ff.png


سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کے لئے درخواست اپنی باری پر سنی جائے گی، اگر وہ چاہیں تو ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نئی اپیل بھی دائر کرسکتے ہیں۔

سپریم کورٹ میں چئیرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔

چئیرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل میں وفاق اور ایف آئی اے کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی کہ میرے خلاف بنایا گیا سائفرمقدمہ خارج کیا جائے۔

چئیرمن پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان نے عدالت سے التوا مانگتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ دیا ہے، فیصلے کا جائزہ لینا چاہتا ہوں۔

جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیئے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تو نیا آرڈر آیا ہے، جس آڈر کے خلاف آپ کی یہ اپیل ہے اسے ہم ابھی بھی سن سکتےہیں۔

وکیل حامد خان نے دوبارہ استدعا کی کہ ہائیکورٹ کا انٹرا کورٹ اپیل فیصلے کا جائزہ لینے کا التوا دے دیں۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف آپ نئی اپیل بھی دائر کرسکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا کیس اپنی باری پر سنا جائے گا۔

عدالت نے حامد خان کی استدعا منظور کرکے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی کی ضمانت مسترد کی تھی، اور ان کی اخراج مقدمہ کی درخواست بھی خارج کردی گئی تھی، جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ میں رجوع کررکھا ہے۔

Source ​
 
Advertisement
Advertisement

مجھے اس میں رتی برابر شک نہیں کہ اس طارق مسعود، فائز عیسی، عامر فاروق اور انکی قماش کے جانبدار منصف جہنم کے آخری درجے میں جلیں گے​


Dill pay na lay yaar.....tum Lateef Khosa ko Chief Justice banna dena after elections 🤣🤣
 
🤣 ofcourse !

the man who claims to be fighting for INSAF for ordinary people for 27 years dnt need any elite INSAF treatment!

let him rot in prison and hear his case when the time comes......in 3 years 🤪


right INSAFIANS ? abdlsy exitonce patwari_sab arifkarim AbbuJee
Mashtanday.. teri baybay nab ki custody me fry pan se kapre istri krti ti.. to idhar apni bakwas bnd kr😂
 

مجھے اس میں رتی برابر شک نہیں کہ اس طارق مسعود، فائز عیسی، عامر فاروق اور انکی قماش کے جانبدار منصف جہنم کے آخری درجے میں جلیں گے​
کیا ہم بھی ۔۔دیکھنے کے لیے۔۔۔وہاں موجود ہوں گے۔۔۔۔؟ یعنی کہ جہنم میں ۔۔۔
یہ تو پھر کافی لمباھی معاملہ لگتا ہے
 
Advertisement
کیا ہم بھی ۔۔دیکھنے کے لیے۔۔۔وہاں موجود ہوں گے۔۔۔۔؟ یعنی کہ جہنم میں ۔۔۔
یہ تو پھر کافی لمباھی معاملہ لگتا ہے

ہم اپنا حساب کتاب دینے کے لیے لمبی لائن میں باہر ہونگے..... جہنم کی شیشے کی دیوار سے اندر ہونے والی کاروائی کو باآسانی دیکھا جا سکے گا
​
 


ہم اپنا حساب کتاب دینے کے لیے لمبی لائن میں باہر ہونگے..... جہنم کی شیشے کی دیوار سے اندر ہونے والی کاروائی کو باآسانی دیکھا جا سکے گا ​
ماشاءاللہ۔ ۔۔۔ جہنم کے شیشے کی دیواروں کی منظر کشی تو آ پ نے واقعی زبردست کی ہے۔۔۔ بہت اعلی