- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بشری بی بی کی فیملی کو انکے آنکھ کے آپریشن سے پہلے اطلاع کیوں نہیں دی گئی، اختیار ولی نے بڑا خلاصہ کردیا:جیل رولز کے مطابق اگر قیدی کو ہارٹ اٹیک ہوجائے یا جیل میں آگ لگ جائے،صرف ایسی صورت میں فیملی کو اطلاع دینی ہے،اسکے علاوہ نہیں۔۔!
پی ٹی آئی والے آدھی آیت پڑھتے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں، امر بالمعروف کا ذکر تو کرتے ہیں، نہی عن المنکر کا نہیں: اختیار ولی
پی ٹی آئی والے آجکل ہر وقت غصے میں ہوتے ہیں، انکو اصل تکلیف یہ ہے کہ انکی بھرپور کوششوں کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں نہیں ہوا۔۔!؟پاکستان کی اڑان ان سے برداشت نہیں ہورہی۔
عمران بھی جیل میں بیٹھا ہوا پریشان ہورہا ہے کہ میں جیل بیٹھا ہوں اور پاکستان میرے بغیر ترقی کیوں کرتا جارہا ہے۔۔!؟ اختیار ولی
پی ٹی آئی کو پیپلز پارٹی رہنماؤں کا ہسپتال جانا یاد ہے لیکن ہماری قیادت کی پھانسیاں اور قتل یاد نہیں؟
پی ٹی آئی والے آج چھوٹی موٹی بیماریوں پر چیخ و پکار کررہی ہے۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ کسی قیدی کے پیٹ یا سر میں درد ہو تو اس پر بھی فیملی کو بلا لیا جائے۔۔!
حسن مرتضیٰ
آج حکومت ایران-امریکہ کے درمیان ثالثی کررہی ہے تو یہی عمران خان کا بھی ویژن ہے لیکن افسوس کہ ایسے جرات مندانہ موئقف کے باوجود فارم ۴۷ والے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں۔پیٹرول 400 روپے پر پہنچ گیا لیکن پھر بھی آجکل اختیار ولی کا سائیکل نظر نہیں آرہا: نعیم پنجوتھہ
پی ٹی آئی والے آدھی آیت پڑھتے ہیں اور لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں، امر بالمعروف کا ذکر تو کرتے ہیں، نہی عن المنکر کا نہیں: اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی والے آجکل ہر وقت غصے میں ہوتے ہیں، انکو اصل تکلیف یہ ہے کہ انکی بھرپور کوششوں کے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں نہیں ہوا۔۔!؟پاکستان کی اڑان ان سے برداشت نہیں ہورہی۔
عمران بھی جیل میں بیٹھا ہوا پریشان ہورہا ہے کہ میں جیل بیٹھا ہوں اور پاکستان میرے بغیر ترقی کیوں کرتا جارہا ہے۔۔!؟ اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی کو پیپلز پارٹی رہنماؤں کا ہسپتال جانا یاد ہے لیکن ہماری قیادت کی پھانسیاں اور قتل یاد نہیں؟
پی ٹی آئی والے آج چھوٹی موٹی بیماریوں پر چیخ و پکار کررہی ہے۔ ایسا نہیں ہوسکتا کہ کسی قیدی کے پیٹ یا سر میں درد ہو تو اس پر بھی فیملی کو بلا لیا جائے۔۔!
حسن مرتضیٰ
Loading X post…
Open original post on Xآج حکومت ایران-امریکہ کے درمیان ثالثی کررہی ہے تو یہی عمران خان کا بھی ویژن ہے لیکن افسوس کہ ایسے جرات مندانہ موئقف کے باوجود فارم ۴۷ والے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے ہیں۔پیٹرول 400 روپے پر پہنچ گیا لیکن پھر بھی آجکل اختیار ولی کا سائیکل نظر نہیں آرہا: نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





