چکوال پولیس کی عمران ریاض کیس کی عدالتی کوریج روکنے کی کوشش؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اٹک، راولپنڈی اور چکوال میں مدعی پیش نہیں ہوا لیکن پولیس کی گاڑیاں بڑی تعداد میں ایسے آئی ہوئی ہیں جیسے ایک خطرناک دہشتگرد کوپکڑنا ہو

https://twitter.com/x/status/1545241594802192384
عدالت انصاف کیلئے ہوتیں ہیں لیکن یہ کون سی عدالت جس کے دروازے بند کردیئے چکوال میں عمران ریاض کی پیشی کے بعد دروازے بند
https://twitter.com/x/status/1545244152006414337
چکوال میں عدالت کے گیٹوں پر پولیس کا قبضہ کیا کوئی دہشتگرد پکڑا ہے؟ اتنا خوف کس بات کا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1545244469292945408
عدالت میں کسی کو جانے کی اجازت نہیں صرف عمران ریاض خان کے وکیل کو اجازت دی گئی جانے کی، صدیق جان چیتا کورٹ روم میں پہنچ گئے ہیں، اندر کی صورتحال سے وہ آگاہ کریں گے
https://twitter.com/x/status/1545258556840198146
پہلے کہا گیا کہ 9 بجے عمران ریاض خان کو عدالت لے جایا جائے گا پھر اچانک 7 بجے لیکر پہنچ گئے، اس وقت چکوال میں عدالت پر کنٹرول لاہور پولیس کا ہے، بھاری نفری تعینات، چڑیا بھی پر نہ مار سکے۔۔ یہ سب کوریج سے روکنے کا پلان تھا
https://twitter.com/x/status/1545259091081265154
وکلاء کا پولیس کو الٹی میٹم اندر نہ جانے دیا تو سڑک ہلاک کریں گے،
https://twitter.com/x/status/1545260711177248771
عدالت میں وکلاء کا داخلہ بھی بند چکوال میں عدالت کے باہر وکلاء نے احتجاج شروع کردیا
https://twitter.com/x/status/1545260336907001858
جب عدالتوں کے دروازے بند کردیئے جائیں تو پھر انصاف کا اندازہ خود ہی لگا لیں، ہم نے تو سنا تھا عدالتوں میں مظلوموں کی فریاد سنی جاتی ہے یہاں تو الٹی گنگا بہہ رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1545245146090016769
چکوال میں عدالت کے باہر مناظر، عمران ریاض خان سے اظہار یکجہتی
https://twitter.com/x/status/1545243286901760000 https://twitter.com/x/status/1545263300014923776
 

Back
Top