- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
دنیا کے تمام الیکٹرانک میڈیا سے پاکستانی میڈیا اینکرز بدنام ترین اور مجرم قرار دئیے گئے سیاستدانوں کی عزت و احترام میں قلابیں ملاتا کیوں نظر آتا ہے۔
میرے نزدیک جنرل مشرف دور میں تمام ترقی پزیر ممالک کو آزادی صحافت کے نام پر ہی اس فصل کی زراعت کیوں روشناس کرایا گیا اور کس کے کہنے پر ان ممالک میں متعارف کرائے گئے۔
کیوں بہ یک وقت تمام ریلوے نظام سے مرثہ ممالک میں جدید ٹرین سسٹم باوجود ان ملکوں میں وقت کی غیر اہمیت کے باوجود اربوں ڈالرز کی رقم کے منصوبے لگا دیئے گئے گرچہ انکی بقا کو قائم رکھنے میں ان ممالک میں انکی ٹکٹنگ ( آمدنی) انکی ماہانہ آمدنی سے بہت کم اور حکومتی خسارہ اسے پورا کرتی ہے۔
آخر ان ترقی پزیر ممالک میں اقتدار سے باہر جانے والے کیوں نہیں خزانے کی آڈٹ رپورٹ کی مستند کاپی حکومتی ہینڈنگ اور ٹیکنگ اور کا لازمی حصہ ہوتی ہر نئے حکمران کو جانے والے حکمرانوں سے ملنے والے مالی بیلنس کیساتھ ایک فکس ٹارگیٹیڈ رقم کا اضافہ بھی بطور شرط دینا لازمی نہیں ہوتا۔
پاکستان جیسے ملک میں (ن) کی ڈاکٹر مصدق ملک خزانہ خالی دیکر بطور مبصر آج بھی شوز میں بیٹھے مسکراتے دانت نکال رہے ہوتے ہیں اور انکی سہولت کو ملحوظ رکھتے ہوئے انکے وہ دانت کیوں نہیں نکال دئیے جاتے اور ایسے شوز میں ان مجرموں کی شرکت کیوں لازمی اور مستند سمجھی جاتی ہے جو وزیراعظم ہاؤس سے آٹھ بھینسوں کے دودھ پر باتیں بناتے اور دودھ چراتے تھے۔
یہی تمام چیزیں غور طلب ہیں اور ان باتوں پر نئے آنے والے بھی بے بس نظر آتے ہیں ،غور و فکر کریں تو حل بھی ممکن ہو جائیگا۔

- Featured Thumbs
- http://i.dawn.com/large/2017/09/59cdb38ad2cb9.jpg