Advertisement

چوروں کے بیرونی دورے بمقابلہ محبِ وطن لیڈر کا بیرونی دورہ

Advertisement
قوم کے اربوں روپیہ نواز-زرداری نے اڑا کر کیا حاصل کیا؟
ذلت ڈرون امریکہ کی گالیاں

اور

عمران خان نے صرف 67 ہزار ڈالرز خرچ کرکے پوری دنیا میں اپنا مقدمہ پیش کردیا، بھارت میں صفِ ماتم بجھا دی، امریکا پہلی بار پاکستان کی قربانیوں کا معترف بن گیا اور ایڈ سے ٹریڈ کی طرف آرہا ہے



EA0aEawXoAUPjCa


EA0aG9JXkAE2Vlr


EA0aHjyWwAASwTU
 
Advertisement
?
یہ تھریڈ نہیں بلکہ لال مرچوں والا ڈنڈا ہے اب دیکھتے ہیں پہلے کون سا بھٹواری آتا ہے یہ ڈنڈا لینے
ان عقل کے اندھوں پوجارریوں پٹواریوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ایسی لیئے تو اس قوم کا ھر بچہ قرضوں میں ڈوبا ہوا پیدا ہوتا ھے امید ھے ھے یہ قرضوں میں ڈوبے ہوئے بچے ان ظالموں سے ضرور حساب لیں گے جنہوں نے اس ملک کا یہ حال کیا ھے اور اپنی جائدادیں اربوں ڈالرز تک بڑھا دی ھیں
 
Imran khan the real care taker of Govt Exchequer and Public money, along with the fact that his visit was the most successful and effective than any Prime Minister in the past.