Advertisement

چمن بارڈر پہ پاکستانی فورسز نے اپنے دفاع میں ہوائی فائر کیے


یہ رہی ویڈیو یہ افغانی نے ہی چمن بارڈر پہ ریکارڈ کی ہے، پہل افغانستان کی طرف سے ہی ہوئی جب افغانیوں نے پاکستانی فورسز کی طرف پتھر پھینکے جس پہ پاکستانی فورسز نے اپنے دفاع میں ہوائی فائر کیے.

جس کے بعد افغان آرمی نے پاکستان کی طرف سیدھا فائر شروع کیا جس میں کئی لوگ زخمی اور مارے گئے. نامرد افغان آرمی نے اپنے لوگوں کو ڈھال کے طور پہ استعمال کیا
​
 
Advertisement
افغان ایک احسان فراموش ذلیل نیچ بے غیرت قوم ہے پاکستان میں موجود دیو بندی وہابی انکو پوکتے ہیں ان کا کعبہ مکہ شریف نہیں قندھار شریف بن جاے اگر ان کا بس چلے تو
 
Advertisement
امریکا نے افغانستان پر قبضہ کرنے کے بعد پاکستان دوست طالبان حکومت کو ختم کرکے پاکستان مخالف عناصر کی حکومت، بیروکریسی اور فوج میں پشت پناہی کی. پاکستان-افغانستان کے مابین سرحدی اور سفارتی تعلقات تب سے خراب ہیں. امید ہے طالبان کا اثر و رسوخ بحال ہوتے ہی تعلقات بہتر ہو جائیں گے​
 
Advertisement
افواج پاکستان ہوائی فائرنگ اور سرنڈر کے سوا کچھ نہیں کرتی تو دشمن کو کیا خوف دامن گیر ہے! سرحد کھلی ہے گھس آئیں
They did it before in Kayani era entered killed 28 soldiers as corrupt Generals were taking nab in AC rooms with order don’t fire a single bullet and took enemy bullets.
If you wish can forward pictures n detail reporting.
 
They did it before in Kayani era entered killed 28 soldiers as corrupt Generals were taking nab in AC rooms with order don’t fire a single bullet and took enemy bullets.
If you wish can forward pictures n detail reporting.
سرحدی جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں. دشمن ہوائی فائرنگ اور سنڈر کے خوف سے مرعوب ہوا بیٹھا ہے