- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ابھی تک جلال پور میں کٹ نہیں لگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہاں ساری ن لیگ ہے۔ چناب پر میں ایک جگہ کٹ لگاتا ہوں تو وہاں کے باثر سیاستدان کہتے ہیں کہ یہاں کٹ نہ لگاؤ یہاں میرے باغ ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ دوسری طرف کٹ لگا دو تو پھر دوسری طرف دوسرا سیاستدان کھڑا ہو جاتا ہے۔ ایک وہاڑی جگہ ہے، چونکہ دریائے چناب کا پانی ستلج کو ریورس کررہا ہے بہاولپور کی طرف، اگر اس کو توڑ دیا جائے تو بہت ساری جگہ ہے جہاں پر 3 سے ساڑھے 3 لاکھ کیوسک پانی کی کپیسٹی ہے اور آبادی بچ سکتی ہے۔ وہاں پر بھی آبادی ہے مگر بہت کم ہے۔ لیکن ایسا کوئی عمل ابھی تک نہیں کیا گیا۔ اینکر پرسن عدنان حیدر کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X





