Advertisement

چترال،افغان سرزمین سے پاکستان کی چیک پوسٹوں پردہشت گردوں کے حملے،4جوان شہید

11چھیترالالال.jpg

پاک افغان سرحد پر چترال کے علاقے کلاش کے قریب دہشت گردوں نے پاک فوج کی دو چوکیوں پر حملہ کیا، جھڑپ میں12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 4 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک بڑے گروپ نے پاک افغان سرحد پر کالاش کے قریب دو پاکستانی چوکیوں پر حملہ کیا، پاک فوج کے جوانوں نے بروقت جوابی کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی افغان علاقوں میں نقل و حرکت او ارتکاز کا پہلے سے پتا لگالیا گیا تھا، یہ معلومات عبوری افغان حکومت کے ساتھ شیئر بھی کردی گئی تھیں، دہشت گردوں کی نقل وحرکت کو دیکھتے ہوئے پاکستانی سرحد پرقائم چوکیوں کو پہلے ہی ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔

ترجمان پا ک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے حملے پر بہادر فوجیوں نے دلیری سے مقابلہ کیا اور دہشت گرد حملے کو پسپا کرتے ہوئے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا،فائرنگ کےتبادلے میں 12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ بڑی تعداد میں دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے چار بہادر فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، سیکیورٹی ادارے علاقے میں سرچ آپریشن کررہے ہیں تاکہ دہشت گردوں کی باقیات کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Now this is part of a sinister plan to destabilize and start an organized uprising campaign in the Northern Areas of Pakistan by India. They will try to move in from Kargil and cut off all the NAs from Pakistan effectively severing Pakistan's link to China. All part of the big game to redefine Pakistan's borders and cutting it into size.

Munira mistry bus roz apni qom ko dhamkiaan lagata rahay aur pharain marta rahay keh hum yeh ker dain gay aur hum woh ker dain gay,dushman hamri taraf mailee aankh say daikhnay kee jurat nahi ker sakta. Iss kee apni aankhain tub khulain gee jab dushman Peshawar gymkhanay main raqas o saroor kee shaam berpa keeaye baitha ho gaa!
 
Advertisement
11چھیترالالال.jpg

پاک افغان سرحد پر چترال کے علاقے کلاش کے قریب دہشت گردوں نے پاک فوج کی دو چوکیوں پر حملہ کیا، جھڑپ میں12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 4 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک بڑے گروپ نے پاک افغان سرحد پر کالاش کے قریب دو پاکستانی چوکیوں پر حملہ کیا، پاک فوج کے جوانوں نے بروقت جوابی کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی افغان علاقوں میں نقل و حرکت او ارتکاز کا پہلے سے پتا لگالیا گیا تھا، یہ معلومات عبوری افغان حکومت کے ساتھ شیئر بھی کردی گئی تھیں، دہشت گردوں کی نقل وحرکت کو دیکھتے ہوئے پاکستانی سرحد پرقائم چوکیوں کو پہلے ہی ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔

ترجمان پا ک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے حملے پر بہادر فوجیوں نے دلیری سے مقابلہ کیا اور دہشت گرد حملے کو پسپا کرتے ہوئے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا،فائرنگ کےتبادلے میں 12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ بڑی تعداد میں دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے چار بہادر فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، سیکیورٹی ادارے علاقے میں سرچ آپریشن کررہے ہیں تاکہ دہشت گردوں کی باقیات کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
ہم تو معاملے کو اس وقت سنجیدہ سمجھیں گے جب کوئی جرنیل پھڑکے گا ، ان غریب سپاہیوں کو بلی پر مت چڑھاؤ
 
یہ کبھی نہیں ہونے والا۔ یہ سپاہی ان جرنیلوں کی بیساکھیاں ہیں۔ بیساکھیاں کمزور ہوں گی تو آپکی جان ان جرنیلوں سے چھوٹے گی۔
 
فوجیوں کو اب جو بھی مارے گا وہ پاکستانی قوم کے ہیرو ہوں گے۔ خدا اس فوج کو تباہ و برباد کرے۔

wish it had never come to this but it is true... truth is truth....
they say only generals are bad but low rank soldier is good...

when low rank soldier was raping bengali women then was it also generals fault?
 
11چھیترالالال.jpg

پاک افغان سرحد پر چترال کے علاقے کلاش کے قریب دہشت گردوں نے پاک فوج کی دو چوکیوں پر حملہ کیا، جھڑپ میں12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 4 فوجی جوان بھی شہید ہوگئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 ستمبر کو دہشت گردوں کے ایک بڑے گروپ نے پاک افغان سرحد پر کالاش کے قریب دو پاکستانی چوکیوں پر حملہ کیا، پاک فوج کے جوانوں نے بروقت جوابی کارروائی کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی افغان علاقوں میں نقل و حرکت او ارتکاز کا پہلے سے پتا لگالیا گیا تھا، یہ معلومات عبوری افغان حکومت کے ساتھ شیئر بھی کردی گئی تھیں، دہشت گردوں کی نقل وحرکت کو دیکھتے ہوئے پاکستانی سرحد پرقائم چوکیوں کو پہلے ہی ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔

ترجمان پا ک فوج کے مطابق دہشت گردوں کے حملے پر بہادر فوجیوں نے دلیری سے مقابلہ کیا اور دہشت گرد حملے کو پسپا کرتے ہوئے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کیا،فائرنگ کےتبادلے میں 12 دہشت گرد مارے گئے جبکہ بڑی تعداد میں دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے چار بہادر فوجی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، سیکیورٹی ادارے علاقے میں سرچ آپریشن کررہے ہیں تاکہ دہشت گردوں کی باقیات کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
I feared this that our enemy will take advantage of political, economic instability and public anger of imprisoning IK, custodial torture, fake cases, abduction and killing of innocent civilians, media censorship, detention and beating of journalists. Dumb generals tbh. Abb bughto, sirf IK in ko bacha salta tha aur usay and Pakistan ko they stabbed in the back. ****** the economy and country. 70% public wants him. They should talk to him asap and move on for the country but yah ****** hain inhain koi aqal nahin
 
Advertisement
Sadd to hear that and takleeef hoti hai logon ke comments parhhh ker - Magar samajh yeh nahi aarahi ke Establishment and ISI walooon ka itna low IQ Level hai joh unhe samajh nahi aaraha hai Pakistan kis tabahi ki taraf ja raha hai? What People of Pakistan are thinking??

All the Fojis and Establishment should ask themselves. Pakistan zyada important hai ya Pakistan Army. I Knowww Jawaannoon ke itna tatttaayy he nahi ke woh apnay Officers se kuch pooch sakain.
 
I feared this that our enemy will take advantage of political, economic instability and public anger of imprisoning IK, custodial torture, fake cases, abduction and killing of innocent civilians, media censorship, detention and beating of journalists. Dumb generals tbh. Abb bughto, sirf IK in ko bacha salta tha aur usay and Pakistan ko they stabbed in the back. ****** the economy and country. 70% public wants him. They should talk to him asap and move on for the country but yah ****** hain inhain koi aqal nahin

by enemy you mean na-pak army?? its the game they play to get worlds attention and get money...