Advertisement

چاند کے بعد اگلی منزل سورج: بھارت نے پہلا سولرمشن لانچ کردیا

02132349427e0a4.webp


انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی جانب سے آندھرا پردیش کے سری ہری کوٹا سے اپنا شمسی مشن ”آدتیہ ایل ون“ لانچ کردیا گیا ہے۔

’آدتیہ ایل ون‘ خلا میں قائم پہلی ہندوستانی رصد گاہ ہے جس کا مقصد سورج کا مطالعہ کرنا ہے۔

بھارت کے سورج مشن آدتیہ ایل ون کی لانچنگ چندریان 3 خلائی جہاز کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد
ہوئی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

شمسی مشن کی لاگت 300 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

آدتیہ ایل ون لانچ کرنے کا مقصد شمسی بالائی فضا کی حرکات کا مشاہدہ کرنا ہے۔ اس کے علاوہ ان سیٹو ذرات اور پلازما ماحول کا مطالعہ اور سورج کی حرکات کا مطالعہ بھی مقاصد میں شامل ہیں۔

جہاز پر کل سات پے لوڈ ہیں، ان میں سے چار سورج کی ریموٹ سینسنگ کر رہے ہیں جبکہ باقی تین سیٹو کے مشاہدات کر رہے ہیں۔

0213243747aa3e0.png


اسرو کے مطابق لانچ سے آدتیہ ایل ون تک کے کل سفر کا وقت تقریبا4 ماہ ہوگا۔

سورج کا مطالعہ کرنے والا پہلا خلائی مشن آدتیہ ایل ون کو سورج اور زمین کے نظام کے لاگرینج پوائنٹ ون (ایل ون) کے گرد ایک ہیلو(Halo) مدار میں رکھا جائے گا۔

لاگرینج پوائنٹس کا نام فرانسیسی ریاضی دان جوزف لوئس لاگرینج کے نام پر رکھا گیا ہے، جنہوں نے پہلی بار 18 ویں صدی میں ان کا مطالعہ کیا تھا۔


Source​
 
Advertisement

مودی! ٨٥٠ کروڑ بھارتی شہری جو خط غربت سے کہیں نیچے کسمپرسی کے عالم میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ان کا بھی کچھ سوچ لو کہ خواجہ آصف کی طرح بس ہر وقت رنگبازیاں ہی کرنی ہیں؟؟؟ بھلے سورج سے بھی آگے والے سیارے پر چلے جاؤ لیکن غربت کا بھی کوئی حل ڈھونڈ لو
​
 
Advertisement

مودی! ٨٥٠ کروڑ بھارتی شہری جو خط غربت سے کہیں نیچے کسمپرسی کے عالم میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ان کا بھی کچھ سوچ لو کہ خواجہ آصف کی طرح بس ہر وقت رنگبازیاں ہی کرنی ہیں؟؟؟ بھلے سورج سے بھی آگے والے سیارے پر چلے جاؤ لیکن غربت کا بھی کوئی حل ڈھونڈ لو
​
You're missing the bigger picture here Dr.Saab. India has launched more than 400 satellites for foreign nations, of course at a cost amassing millions of dollars in revenue. This is not some gov funded agency but rather an agency that's striving to stand on its feet already catering to international customers.
So this launch might be a gimmick but a productive gimmick. Their successful moon mission and this will help boost the confidence of any prospective customers.
 
Main bhi is fozool kharchi k khilaaf hoon. Lekin hindustan mein agley saal chunao honey walay hain is liay BJP ko kuch na kuch chahiay awaam ko dekhanay k liay.
 
Advertisement
Main bhi is fozool kharchi k khilaaf hoon. Lekin hindustan mein agley saal chunao honey walay hain is liay BJP ko kuch na kuch chahiay awaam ko dekhanay k liay.


********* تُو بھی اپنی گاف جلانے دھوتی کھول کے مودی کی طرح الٹا لیٹ جا ۔ بغیر خرچے کے تیری بنڈ زمین پر ھی پکوڑا ہوجائے گی ، سورج پر جانے کا خرچہ بچے گا😆 ***** انڈین ۔۔​
 
Last edited:
Advertisement

مودی! ٨٥٠ کروڑ بھارتی شہری جو خط غربت سے کہیں نیچے کسمپرسی کے عالم میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ان کا بھی کچھ سوچ لو کہ خواجہ آصف کی طرح بس ہر وقت رنگبازیاں ہی کرنی ہیں؟؟؟ بھلے سورج سے بھی آگے والے سیارے پر چلے جاؤ لیکن غربت کا بھی کوئی حل ڈھونڈ لو​
Well said, Dr Sahab, Fully Agree with you.
India needs toilets because half of the Indian population practices open defecation. Instead of makings toilets Modi is spending poor Indians tax payers money to send rockets in space.
 
Advertisement