Advertisement

چائلڈ پورنوگرافی میں پاکستان پہلے نمبر پر، شرم کی بات کہ خود کو مسلمان کہتے ہیں،

656212_7476906_2_akhbar.jpg


چائلڈ پورنوگرافی میں پاکستان پہلے نمبر پر، شرم کی بات کہ خود کو مسلمان کہتے ہیں، وفاقی وزیر انسانی حقوق

اسلام آباد(ایجنسیاں‘جنگ نیوز)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ”زینب الرٹ“ بل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی بل کو جلد ازجلد قومی اسمبلی بھیجے تاکہ اسے منظور کرایاجاسکے‘بد قسمتی سے چائلڈپورنو گرافی میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے‘ملک میں بچوں سے جنسی بدسلوکی میں اضافہ ہو رہا ہے‘شرم کی بات ہے کہ ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ‘بچوں پرجنسی تشددکی روک تھام کیلئے اساتذہ،والدین، میڈیا ، سول سوسائٹی سمیت پورے معاشرے کو اپناکردار اداکرناہوگا‘اس معاملہ پر بڑے پیمانے پر بحث و مباحثہ کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو آگاہی فراہم کی جا سکے‘بچوں پر جنسی تشددسے تحفظ کیلئے ان میں شعور اجاگرکرنا ضروری ہے‘یہ ہمارا اسلامی ،آئینی اورخلاقی فرض بھی ہے‘بچوں سے زیادتی اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے باب نصاب میں شامل ہونا چاہیےاوراس معاملے پر سرکاری اسکولوں میں مہم چلانی چاہئے ‘ اگر بچے محفوظ نہ ہوں تو پھر ترقی کا کوئی



فائدہ نہیں جبکہ معروف سماجی کارکن شہزاررائے کا کہناہے کہ بچوں پر جنسی تشدد کے روک تھام کے حوالے سے مزید اقدامات کی ضرورت ہے ،جبکہ ہر شخص کو اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو وزارت انسانی حقوق کے اہتمام ”بچوں سے جنسی زیادتی اور اس کا تدارک“ کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں بچوں سے بدسلوکی پر کھل کربات نہیں ہوتی جس کی وجہ سے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک اسلامی ریاست میں رہتے ہیں اور ہمارا مذہب اچھائی اور برائی میں واضح فرق بیان کرتا ہے مگر بچوں سے زیادتی اہم گناہ کبیرہ ہونے کے ساتھ سنگین جرم ہے‘جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی، وزارت متاثرین کو انصاف کی فراہمی اور داد رسی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ ”زینب الرٹ بل“ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پڑا ہوا ہے اور اس کمیٹی کے چیئرمین بلاول زداری بھٹو ہیں، اس بل کو فوری طور پر قومی اسمبلی میں بھیجا جائے تاکہ منظور کرایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت کی طرف سے بچوں سے زیادتی کے حوالے سے ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے اور شہری 1099 پر کال کر کے رپورٹ درج کراسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں سے بدسلوکی پر بحث اور کھل کر بات چیت صرف ایلیٹ کلاس کا کام نہیں یہ مسئلہ تمام کلاسز کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں اس مسئلہ پر آگاہی کے لئے ہمیں میڈیا تعاون درکار ہے‘بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نامور گلوکار شہزاد رائے ہمارے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں۔ شیریں مزاری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس مسئلہ پر ایک چیپٹر نصاب میں شامل کیا جائے اور اس حوالے سے ہم وزارت تعلیم سے رابطے کررہے ہیں۔

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
IMRAN KHAN AAIYA HUVA HEY-SHUKAR HEY HUM PEHLEY NUMBER PER HEYN-HUMARA KHAN KEHTA HEY FORNICATION PERSONAL MATTER HEY- AOR KHAN KEY CHAMACHEY KEHTEY HEYN SARA PICHLI HAKOOMTON KI KOSHISH SEY HUVA-SHUKAR HEY ZEYNEB ALERT BILL ABHI TAK PAS NAHIY HUVA- MUMKEN HEY BILL PASS HONEY SEY NUMBER MEYN GARH BARH HO JATIY-ISLIYE HUM US KO PASS HONEY HI NAHIYN DEY RAHEY
 
Last edited:
Advertisement
656212_7476906_2_akhbar.jpg


چائلڈ پورنوگرافی میں پاکستان پہلے نمبر پر، شرم کی بات کہ خود کو مسلمان کہتے ہیں، وفاقی وزیر انسانی حقوق

اسلام آباد(ایجنسیاں‘جنگ نیوز)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ”زینب الرٹ“ بل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی بل کو جلد ازجلد قومی اسمبلی بھیجے تاکہ اسے منظور کرایاجاسکے‘بد قسمتی سے چائلڈپورنو گرافی میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے‘ملک میں بچوں سے جنسی بدسلوکی میں اضافہ ہو رہا ہے‘شرم کی بات ہے کہ ہم خود کو مسلمان کہتے ہیں ‘بچوں پرجنسی تشددکی روک تھام کیلئے اساتذہ،والدین، میڈیا ، سول سوسائٹی سمیت پورے معاشرے کو اپناکردار اداکرناہوگا‘اس معاملہ پر بڑے پیمانے پر بحث و مباحثہ کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو آگاہی فراہم کی جا سکے‘بچوں پر جنسی تشددسے تحفظ کیلئے ان میں شعور اجاگرکرنا ضروری ہے‘یہ ہمارا اسلامی ،آئینی اورخلاقی فرض بھی ہے‘بچوں سے زیادتی اور احتیاطی تدابیر کے حوالے سے باب نصاب میں شامل ہونا چاہیےاوراس معاملے پر سرکاری اسکولوں میں مہم چلانی چاہئے ‘ اگر بچے محفوظ نہ ہوں تو پھر ترقی کا کوئی



فائدہ نہیں جبکہ معروف سماجی کارکن شہزاررائے کا کہناہے کہ بچوں پر جنسی تشدد کے روک تھام کے حوالے سے مزید اقدامات کی ضرورت ہے ،جبکہ ہر شخص کو اس حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا ادراک کرنا چاہئے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو وزارت انسانی حقوق کے اہتمام ”بچوں سے جنسی زیادتی اور اس کا تدارک“ کے موضوع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں بچوں سے بدسلوکی پر کھل کربات نہیں ہوتی جس کی وجہ سے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایک اسلامی ریاست میں رہتے ہیں اور ہمارا مذہب اچھائی اور برائی میں واضح فرق بیان کرتا ہے مگر بچوں سے زیادتی اہم گناہ کبیرہ ہونے کے ساتھ سنگین جرم ہے‘جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوگی، وزارت متاثرین کو انصاف کی فراہمی اور داد رسی میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ ”زینب الرٹ بل“ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق میں پڑا ہوا ہے اور اس کمیٹی کے چیئرمین بلاول زداری بھٹو ہیں، اس بل کو فوری طور پر قومی اسمبلی میں بھیجا جائے تاکہ منظور کرایا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت کی طرف سے بچوں سے زیادتی کے حوالے سے ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے اور شہری 1099 پر کال کر کے رپورٹ درج کراسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں سے بدسلوکی پر بحث اور کھل کر بات چیت صرف ایلیٹ کلاس کا کام نہیں یہ مسئلہ تمام کلاسز کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام میں اس مسئلہ پر آگاہی کے لئے ہمیں میڈیا تعاون درکار ہے‘بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے نامور گلوکار شہزاد رائے ہمارے ساتھ ملکر کام کر رہے ہیں۔ شیریں مزاری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ اس مسئلہ پر ایک چیپٹر نصاب میں شامل کیا جائے اور اس حوالے سے ہم وزارت تعلیم سے رابطے کررہے ہیں۔​
ye sara qasoor maryam ka hay shadee se pehle matka soja lia thaa safdar se or shadee ke 4 month bad mehrn nisa peda hoyee
 
This guy was giving credit for 1992 worldcup win to Nawaz Sharif for praying for Pakistani team. We haven't seen this kind of non sense since Maryam Nawaz's paid media cell stopped posting in Siasat.pk after 2018 elections.
 
Aren't you happy that he considers maryam-safdar garage fornication case personal? Do you really want to take her to court on her daughter's birth 4 months after their marriage? Have some honor!