Advertisement

پی ڈی ایم حکومت پاکستان کو مشکل میں ڈال گئی،قرضوں میں ہزاروں ارب کااضافہ

1pdmkhahashhskhsh.jpg

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک پر مجموعی قرضے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ملکی قرضوں کے حوالے سے تفصیلات پر مبنی ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق جولائی کے مہینے میں ملک کے مجموعی قرض میں 907 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2023 کے اختتام پرحکومتی قرضہ61ہزار700 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے، ایک مہینے کے دوران قرض میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سالانہ بنیادوں پر حکومتی قرض میں11ہزار 180 ارب کا اضافہ ہوا۔

Loading X post…
Open original post on X

مرکزی بینک کے مطابق حکومت پر بیرونی قرضے کا حجم22 ہزار731 ارب روپے ہے جبکہ30ہزار15ارب روپے مقامی قرض ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2023 میں مقامی قرضوں میں 206 ارب روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ غیر ملکی قرضوں میں 700 ارب کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

ملک پر مجموعی قرضہ کتنا ہے؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک پر مجموعی قرضے کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے ملکی قرضوں کے حوالے سے تفصیلات پر مبنی ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق جولائی کے مہینے میں ملک کے مجموعی قرض میں 907 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2023 کے اختتام پرحکومتی قرضہ61ہزار700 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے، ایک مہینے کے دوران قرض میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سالانہ بنیادوں پر حکومتی قرض میں11ہزار 180 ارب کا اضافہ ہوا۔

مرکزی بینک کے مطابق حکومت پر بیرونی قرضے کا حجم22 ہزار731 ارب روپے ہے جبکہ30ہزار15ارب روپے مقامی قرض ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2023 میں مقامی قرضوں میں 206 ارب روپے کا اضافہ ہوا، جبکہ غیر ملکی قرضوں میں 700 ارب کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
 
Last edited by a moderator:
cedit goes to khaki wardi walo ko jo abtak samaj rahi hai ke woh hi is mulk ke asli khairkhwa hein , baqi sab chor fraudia