Advertisement

پی ڈی ایم بنوں جلسہ: مریم نواز اور بلاول بھٹو کی جلسے میں عدم شرکت

Advertisement
کارل مارکس کہتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے سردی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو، اور غربت صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے!! تعجب ہے کہ ہم پر صدیوں سے ایسے ہی لوگ مسلط ہیں اور ہم ہنسی خوشی انہی کو باری باری منتخب کر کے گویا دعوت دیتے ہیں کہ۔۔۔ آؤ ہمیں پاگل بناؤ

یہ
سرکس جاری تھی

کہ
پھر ۲۰۱۸ میں عمران خان آگیا