پی ڈی ایم اب ایک ہارا ہوا لشکر ہے اور یہ اپنے خود غرض سپاہیوں لالچی ٹھگ رسہ گیر کمانڈروں کی وجہ سے اس ناکامی تک پہنچا ہے کہ آج ذلالت کے مقام پے کھڑا ہے اور اس کے سپاہی ایک دوسرے کا مال اسباب لوٹ رہیں ہیں ٹھیک کہا کسی نے جوتوں میں دال بٹ رہی ہے ایک دوسرے کا گریبان چاک کیا جا رہا ہے بیانات دیے جا رہیں پھبتیاں کسی جارہیں ہیں سمجھ نہین آرہی دوست کون اور دشمن کون گمسان کا رن پڑا ہوا ہے اسے کہتے ہیں جب مقصد نیک نا ہو تو ناکامی نامرادی مقدر بننا
آج سے قریبا دو سال قبل کیسے 2019 میں خبریں دی جارہی تھی مریم بلاول آپس میں ملاقات کر رہے ہیں رمضان ہے لہذا مل کر افطاری کریں گیں ان مبارک گھڑیوں میں بس ان کا ملنا ہو گا عمران خان کی چھٹی ہو جائے گی بڑے بڑے دعوے کیے جا رہے تھے انقلاب کی نوید دی جارہی تھی مل کر تحریک چلانے کا علان کیا مارے مارے کئی شہر پھرے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر جلسے کیے تقریریں کیں پتا نہیں ان گنت میٹنگیں کی لیکن عمران خان کا کچھ نہ بیکا کر سکے در در کی ٹھوکروں کے بعد آپس میں ہی لر پڑے ایک دوسرے کے خون گندا ہونے کی باتیں کرنے لگے لیکن عمران خان وہاں کا وہاں رہا
اس دوران لاکھوں لوگوں کو صحت کارڈ دے چکا ۔۔۔۔
اربوں روپوں سے کرونا ایمرجنسی کیش کی صورت میں لاکھوں لوگوں کی مدد کر چکا
کامیاب نوجوان پروگرام کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کی مدد کر چکا
کڑوڑوں درخت لگا چکا جس کو عالمی پزیرائی مل رہی ہے پاکستان کو محولیات کی انٹرنیشل قیادت دی جا رہی ہے
پاکستان ڈوبتی معشیت کو سہارا دینے میں کامیاب ہو چکا ہے جس کا سہرا عمران خان کے سر ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں ارہی تنقید کہا سے شروع کریں علمی مالیات ادارے پاکستان کی تعریفیں کر رہیں ہیں
فلسطین کے موضوع پرپاکستان جس طرح عالمی رول ادا کیا مسلم دنیا میں اسے قدر کی نگاہ سے دیکھا جارہا ہے اربک ورلڈ کہہ رہی ہےجنگ رکوانے میں پاکستان نے تارایخی کردار ادا کیا ہے
فضل الرحمن ! چوروں کی دلالی اور وکالت کا انجام ، رسوائی + رسوائی +رسوائی . اگر 11 چور اسلام آباد کے 22 نمبر بنگلے میں پچھلے 33 سال تک سالانہ 44 لاکھ کا دہی کا شربت اپنے ڈاکو امام کے ساتھ با جماعت پئیں تواگلے 55 سال تک دماغ صرف کرسی کرسی کرتا ہے . ابھی اگلے 11 سال مزید نشہ نہیں اترے گا ..اگر یہی حالت رہی تو 2023 میں کیا ہو گا =پھرتے ہیں میر خوار کوئی پوچھتا نہیں - اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی .