جیسے جیسے پی پی پی کو احساس ہو گا سندھ کی نوجوان نسل اسکے پاؤں تلے سے زمیں کھینچنے کو قابل ہو سکتی ہیں انکا اصلی چہرہ یونہی سامنے آۓ گا- کراچی میں بھی ابتداءطور پر ایم کیو ایم نے سیاسی مخالفین سے یہی کیا تھا مگر اس سے ان کی سیاسی کمزوری واضح ہوئ اور انکو اس کا بہت نقصان پہنچا- پی ٹی آئ کو ضرورت ہے کہ وہ پی پی پی کی اس غنڈہ گردی سے زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو آگاہ کرے مگر ظاہر ہے پی ٹی آئ والے غنڈہ گردی میں ان لوگوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے
مجھے یاد ہے جب طافو کے غنڈوں نے کراچی میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کو مارا تھا .عمران خان نے طافو اور ایم کیو ایم کے لیڈر کا پیچھا کیا تھا .اب عمران خان اس بلو رانی کے ماں کے قاتل باپ کو نہیں چھوڑے گا .اب تو عمران خان کے پاس سٹریٹ پاور بھی ہے .یہ ناجو مافیا تو گیا اب زرداری مافیا کی باری ہے