Advertisement

پی پی پی کی پارلیمانی پارٹی میں پہلی دراڑ، رکن اسمبلی کا استعفے سے انکار

2117344-SindhAssemblyBuildingNEWPhotoExpres-1607960907-172-640x480.JPG


کراچی: پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نے استعفی دینے سے انکار کردیا ہے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ سندھ اسمبلی کے رکن علی نواز مہر نے پارٹی قیادت کو استعفی جمع نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علی نواز مہر سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 21 گھوٹکی سے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ علی نواز مہر پیپلزپارٹی قیادت سےنالاں ہیں۔ علی نواز مہر نے گھوٹکی ضمنی الیکشن میں بھی پیپلزپارٹی امیدوار کی مخالفت کی تھی واضح رہے کہ پیپلزپارٹی نے اپنےتمام ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سےاستعفے طلب کیے ہیں۔ قریبی زرائع کا کہنا ہے کہ علی نواز مہر نے اگر استعفی دیا تو انہیں خدشہ ہے کہ ان کا استعفی منظور نہ کرلیاجائے۔
​

https://www.express.pk/story/2117344
 
Advertisement
Advertisement
ان کو انقلاب بہت پھس پھس کر آتا ھے اب باقی دھمکیاں فروری میں لگائیں گے ابھی سردی بہت ھے انقلاب گرم کرنے کے لیا دیگ چڑھا دی ھے
 
Pagal hain kya? Itna paisa, mehnat aur bharpour dhandli ker ke massa massa seat jeetay hain aur diesel drum aur ganju ke khene per resign dey dein? Abhay chalo hato.
 
جمہوریت میں استفے سپیکر کو جمع کرواۓ جاتے ہیں پارٹی کے سربراہ کو نہیں۔۔۔۔ پھر کہتے ہیں ہمیں جمہوریت چاہیے۔