- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
استحکام پاکستان پارٹی کا لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت عام انتخابات کیس میں پارٹی بننے کا فیصلہ۔ چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین اور صدر عبد العلیم خان کا کا فوری طور پر پیٹیشن فائل کرکے فریق بننے کا فیصلہ۔
پاکستان پیپلز پاڑٹی کا لاہور ہائی کورٹ کے عام انتخابات کے کیس میں پارٹی بننے کا فیصلہ ۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنڑیرین آصف علی زرداری کا فوری طور پر پیٹیشن فائل کرکے فریق بننے کا فیصلہ۔
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مسلم لیگ ق کا کیس میں فریق بننے کا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔۔۔!!!
Loading X post…
Open original post on Xپاکستان پیپلز پاڑٹی کا لاہور ہائی کورٹ کے عام انتخابات کے کیس میں پارٹی بننے کا فیصلہ ۔
صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنڑیرین آصف علی زرداری کا فوری طور پر پیٹیشن فائل کرکے فریق بننے کا فیصلہ۔
Loading X post…
Open original post on Xلاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مسلم لیگ ق کا کیس میں فریق بننے کا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ۔۔۔!!!
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/ykcnJwr/istehk1h1111h.jpg





