Advertisement

پی ٹی آئی 2200 لوگ بھی نکال لے تو بڑی بات ہے: شمائلہ رانا

"پی پی ہماری اتحادی ہے وہ کہیں نہیں جائے گی، اگر ہماری الٹی گنتی شروع ہوئی تو سیدھی ان کی بھی نہیں ہوگی۔ میں ادھر دیکھتی ہوں تو مجھے چیئرمین سینٹ ، اُدھر دیکھتی ہوں تو صدر نظر آتے ہیں، پی پی کا پورا ہاتھ کڑاہی میں ہے وہ ہمیں نہیں چھوڑیں گے"۔ شمائلہ رانا کا دعویٰ
Loading X post…
Open original post on X

"اگر پی ٹی آئی نے 27 ستمبر کو 2200 لوگ بھی نکال لیے تو میں سمجھوں گی کہ انہوں نے بڑا معرکہ مار لیا ہے"۔ شمائلہ رانا
Loading X post…
Open original post on X
​