Advertisement

پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے، رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے، نہ انہوں نے بات کی ہے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتے ہیں تو ان کی شرائط پوری کریں اور مذاکرات کریں۔

Loading X post…
Open original post on X

گالیاں سارا دن ہمیں دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی اختیار ہی نہیں۔۔اگر ہمارے پاس اختیار نہیں تو ساری برائی اور گالی آپ ہمیں کیوں دیتے ہیں؟؟ ہمیں تو پھر آپ معصوم سمجھیں نا۔۔۔ رانا ثنااللہ کا پی ٹی آئی سے شکوہ !
Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: