اگر یہ بات سچ ہے تو ڈاکٹر کو سو چھتر پڑنے چاہیے اس پروپیگنڈا کے جو یہ پچھلے ڈیڑھ سال سے عثمان بزدار کے خلاف کر رہا ہے کے نکمہ ہے اور کوئی اسکی نہیں سنتا . بیس لوگوں کی سربراہی تو فواد چودھری اور علیم خان نہیں کر سکتے جو چیف منسٹر کے خواب دیکھ رہے ہیں اور آپ نے یہ کہ کر کے عثمان بزدار کر رہا ہے اپنے ہی فیس پر جوتا مرا ہے .