- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xپی ٹی آئی کی 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ نے درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی
لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کی پانچ اگست کو مینار پاکستان جلسہ کرنے کی درخواست پر سماعت عدالت نے سرکاری وکیل کو ڈپٹی کمشنر سے فوری ہدایت لیکر عدالت کو آگاہ کرنے کا حکم دےدیاڈی سی صاحب پوچھیں کہ کیا مینار پاکستان کے علاوہ کسی اور جگہ جلسے کی اجازت دے سکتے ہیں؟
عدالت عدالت نے درخواست پر کارروائی کچھ دیر تک ملتوی کردی جسٹس مرزا وقاص روف نے پی ٹی آئی رہنما میاں عثمان اکرم کی مینار پاکستان پر جلسہ کی اجازت کی درخواست پر سماعت کی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





