کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اشرافیہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے۔
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت نےفی کس آمدنی زیادہ دکھانے کے لیے پرانی مردم شماری کے اعداد و شمار استعمال کیے، عمران خان مسلسل جھوٹ اور غلط بیانی سے معاشی تباہی پر پردہ ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان کی ایمان داری کا جھوٹا تاثر قائم کیا گیا، حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کی اشرافیہ ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے، ملک میں جب تک عمران خان جیسے تجربے ہوتے رہیں گے، پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک زرعی ملک کے صرف غذائی اجناس کے درآمدی بل میں 53 فیصد تک کا اضافہ حکومتی معاشی کارکردگی پر ایک طمانچہ ہے، عمران خان نے عوام سے آج تک جتنے وعدے اور دعوے کئے، کسی ایک کو بھی پورا نہ کرسکے، عمران خان نے 90 روز میں ملکی معیشت ٹھیک کرنے کا کہا تھا، آج ایک ہزار 11واں دن ہے، ملکی معیشت کب ٹھیک ہوگی؟ مرغیوں، انڈوں، بھینسوں اور کٹوں کی مارکیٹنگ سے ملکی معیشت بہتر نہیں ہوسکتی۔
کھسری بلو رانی کو لوٹ مار کا مطلب ماں کے پیٹ سے ہی معلوم ہے نہیں یاد تو ڈاکو اعظم زلیل داری ڈاکو اور پھپھئ ڈاکو پھولنٗ دیوی تالپور والی سے یا اس کے بوائے فرینڈ عزیر بلوچ سے معلوم کرُلو
بے گناہ تو ایان علی تھی صرف دو ہزار سوٹ کیس باہر لیکر گئی ہے، ڈاکٹر عاصم شرجیل میمن بے گناہ ہے جنہوں نے پانچ ہزار ارب باہر ویسے ہی بہجے ہیں۔ تیرا باپ زرداری تو ویسے ہی سوئس کیس میں ڈیلے کرتا رہا ہے۔
A loser born with criminally purchased silver spoon in his mouth, has achieved nothing. The ******* should take over as CM and put his gora education to good use.