They did make one, starting form PM house in 2015/6
Invested millions in it. (govt money)
Problem is that since IK came to politics they are trying to portray on media that IK's movement is not organic. 15 years later they are sticking to the same logic.
Problem is not people like Rana, we know their views their hate their facism. Problem is the small time enablers like Kashif Abbasi, who keep acting like idiots on the face of these statements.
شوشل میڈیا جس فوج سے یہ تیرا شوشل میڈیا نہیں سمبھالا جا رہا، وہ کسی پارٹی کو کیا بنا کر دے گی؟ وہ بیچارے تو اب خود تیرے شوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے سے ڈرتے ہیں
پی ٹی آئی ہی وہ واحد جماعت ہے جو سیاست میں سوشل میڈیا کا انقلاب لے کر آئی ہے. اگر فوجیوں میں اتنا دم خم ہوتا تو ان کی نرسری میں پروان چڑھنے والے سیاستدان نواز شریف برطانیہ میں روزانہکی بنیاد پر گالیاں نہ کھا رہا ہوتا
The generals are not smart enough to create social media teams.PTI has support from educated and tech savvy people based in UK,US,Canada,Australia and many other countries.It also has big support from people below 40 years inside Pakistan.They are the soldiers of PTI.If it is so easy to create social media teams then why doesn’t Mistry Munir create a team for Goon League?.
یہ صحیح کہہ رہا ہے بھا غفورا اور پاپا جونز یہ دونوں میرے پاس بھی ویگو ڈالے میں بیٹھ کر یو کے آئے تھے اورمجھے بھی پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا میں بھرتی کیا تھا اسی ٹرپ میں ڈاکٹر آدم کو بھئ بھرتی کیا تھا اس لئے یہ رانا صحیح کہہ رہا ہے آصف غفور اور عاصم باجوے نے ہی ہم سب کو بھرتی کیا ہے اب اتنے سال کی تنخواہ بھی نہیں دی گئی تو کیا اب موجودہ آئی ایس پی آر ہم سب کو بقیہ تنخواہ دے گی عجیب بات ہے آئی ایس پی آر ایک ایک گانے پر کروڑوں روپے خرچ کردیتی ہے جو کہ ایک فضول ترین گانا ہوتا ہے جو سن دیکھ کر
motivation کی جگہ ہنسی آجاتی ہے اور ڈھاکہ پلٹن میدان یاد آجاتا ہے لیکن اب اس وقت تو آئی ایس پی آر اپنی میڈیا ٹیم کو تو کروڑوں روپے سالانہ فی بندہ ادا کررہی ہے لیکن ہم لوگوں کو آج تک ایک پنس بھی نہیں دیا کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ساڈا حصہ ایتھے رکھ