- Joined
- Jun 11, 2025
- Posts
- 1,660
- Reaction score
- 480
- Points
- 48
اگر گورنر راج ختم بھی ہوا تو پی ٹی آئی کا ایسا وزیراعلی آئے گا جو اسلام علیکم سے دن شروع کریگا اور خدا حافظ سے دن ختم کریگا، نئے فارمولاز پر کام ہو رہا ہوتا ہے تو اگر ایسا ہو جائے تو حیران نا ہوئیں۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited:





