Advertisement

پی ٹی آئی کاووٹ ابھی بھی برقرار اور باقی جماعتوں سے زیادہ ہے،منیب فاروق

Advertisement
یہ بندہ تانگ نمبر ہے۔ یہ اپنے وی لاگ ہے لیے کر رہا ہے تاکہ اسکی ویور شپ زیادہ ہو
 
جو لوگ چلے کارتوس دوبارہ نہیں آزمانا چاہتے وہ عمران خان کو ووٹ دیں نا دیں کسی تجربہ کار جماعت کو ووٹ نہیں دیں گے. ہاں اگر وہ جماعت تیزاب میں دھل کر آجائے تو اور بات ہے​
 
Advertisement