Advertisement

پی ٹی آئی پر مظالم:سکاٹ لینڈ کے سابق فرسٹ منسٹر بول پڑے


Loading X post…
Open original post on X

سکاٹ لینڈ کے سابق فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کا عمران خان کے ساتھ کئے جانے والے سلوک اور انکو دی گئی جعلی سزاؤں پر شدید تشویش کا اظہار۔
باقاعدہ طور پر برطانیہ سے یہ پہلی بڑی خبر ہے۔
یاد رہے سکاٹ لینڈ کا فرسٹ منسٹر وزیراعظم کے برابر ہوتا ہے

آکسفورڈ یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ کے سابق فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا عمران خان بھی اسی یونیورسٹی سے پڑھا تھا لیکن بدقسمتی سے اس وقت وہ جیل میں بند ہے

میں کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نہیں ہوں، لیکن میںعمران خان کی مسلسل قید سے گہرے طور پر پریشان ہوں۔

انتخابات سے پہلے سیاسی مخالفین کو جیل بھیجنے کا سلسلہ جمہوری اصولوں کو بنیادی طور پر نقصان پہنچاتا ہے، خاص طور پر ایک ایسی قوم کے لیے جو میرے دل کے قریب ہے۔
​