Advertisement

پی ٹی آئی میں فیصلے کھسر پھسر، سفارشوں، چغلیوں سے ہوتے ہیں:شیر افضل مروت


"پی ٹی آئی میں فیصلے کھسر پھسر، سفارشوں، چغلیوں اور اقربا پروری سے ہوتے ہیں۔ دو سالوں میں ایک اچھا فیصلہ نہیں ہوا جس پر فخر ہو، ہر فیصلہ غلط۔ 26 ویں ترمیم میں ہمارے 11 لوگ بک گئے اور آج بھی وہ پی ٹی آئی میں ہیں۔ اب پی ٹی آئی کی احتجاجی قوت ختم ہو چکی ہے، ہر احتجاج ناکام ہوا، ہو سکتا ہے نیا وزیراعلی کوئی چمتکار کر دے"۔شیر افضل مروت
Loading X post…
Open original post on X


پی ٹی آئی میں وفادار رہنا ایسا ہے جیسے موبائل کا فرنٹ کیمرا ۔۔ کبھی بھی الٹا پڑ سکتا ہے ، شیر افضل مروت
Loading X post…
Open original post on X


"سہیل آفریدی آئینی طریقے سے وزیراعلی منتخب ہوئے، 90 ووٹ پڑے، ماننے میں کیا مسئلہ تھا؟"۔عاصمہ شیرازی۔۔"مسئلہ پی ٹی آئی کی جلد بازی کا تھا۔۔ اگر یہی الیکشن 13 کی بجائے 15 کو ہو جاتا تو کیا مسئلہ تھا؟ ایم پی ایز کو وزیراعلی ہاؤس میں پانچ روز تک بند رکھا گیا تھا اور قرآن پر حلف لیے گئے، فون لے لیے گئے"۔ اختیار ولی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: