پی ٹی آئی محمود اچکزئی اور راجا ناصر عباس کے ذریعے مذاکرات چاہتی ہے، پی ٹی آئی والے خود مذاکرات کیلئے آگے نہیں آنا چاہتے، یہ بددیانتی ہے، خواجہ محمد آصف وزیردفاع

بڑے خنزیروں نے اور پٹواری ان کے چھوٹے خینزیروں نے ان پٹواریوں منافقو نمونوں ریلوکٹوں کو پھر مذاکرات مذاکرات مذاکرات مذاکرات مذاکرات مذاکرات مذاکرات کا شوسا چھوڑ دیا اور مذاکرات کا کہنے والے ان بیشرم اینکروں کو شرم بھی نہیں آتی جب یہ لوگ مذاکرات مذاکرات مذاکرات مذاکرات مذاکرات کا ان منافقو نمونوں پٹواریوں سے کہتے ہیں
تو یہ نون لیگ والے کونسے عوامی نمائندے یا برسرِاقتدار لوگ ہیں؟ یہ بھی تو جی ایچ کیو کا وفد بنے ہوئے چلتے ہیں
خان بھی یہی کہتا ہے کہ میں اب بات اصل بندے سے کروں گا تاکہ اس سول ملٹری ایگریمنٹ کی کوئی اخلاقی، قانونی اور سیاسی وقعت ہو اور یہ روز اقتدار پر شب خون مارنا بند ہو پاکستان نہ صرف آگے چلے، بلکہ بڑھتا رہے یہ ایک قدم آگے اور پھر دو قدم پیچھے والی روش سے ہم آزاد ہوں سب ادارے اپنا اپنا کام کریں ایک دوسرے کو مضبوط کریں صرف ایک ادارہ اپنے آپکو مضبوط رکھنے کے لیئے دوسرے اداروں کا بیڑا غرق نہ کرے

خنزیر موچھڑی نامعلوم افراد اور خنزیروں کا سرغنہ یہ کام کبھی نہ کرنے دے گا کہ اس ملک میں بھی سکون آئے ، انویسٹمنٹ ہو ، مہنگائی بیروزگاری کم ہو ،تعلیمی نظام و ہیلتھ کیئر کا نظام بہتر ہو، پولیس کا نظام بہتر ہو ، عدالتوں کا نظام بہتر ہو تاکہ ہر انسان کو انصاف مل سکے میڈیا کا نظام بہتر ہو تاکہ ہر انسان سچ بول سکے کیونکہ جھوٹ سے ملک نہیں چلتے آئین وقانون کا احترام کیا جائے وغیرہ وغیرہ لیکن یہ خینزیر موچھوں والا عمار سولنگی نامعلوم اور بڑا خینزیر یہ اچھے کام کبھی نہ ہونے دینگے

یہ کسی ایک موچھڑی کا کام نہیں، پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے اس قسم کے کرداروں سے۔
یہ مسئلہ ایک مرتبہ ختم ہونا چاہیئے۔ ٹھیک ہے، پاکستان کی ایک مختلف جغرافیائی، تاریخی اور تمدّنی حیثیت ہے اور ہمارے دفاعی مسائل بھی کسی اور نوعیت کے ہیں، جبکہ ہمارا آئین کچھ جگہوں پر شائد انصاف نہیں کر پاتا۔
تو چلیں، آئیں، بیٹھتے ہیں اور اس آئین کو دوبارہ لکھتے ہیں، جہاں فوج کو جو کچھ ملک کے بہتر دفاع کے لیئے چاہیئے، وہ اکتیارات اسے دیئے جائیں۔ لیکن یہ جو ہر ریٹائرڈ جرنیل جا کر واپڈا، نیب اور دیگر سرکاری اداروں میں بطور ہیڈ جوائن کر لیتا ہے، تو یہ نہ تو پاکستان کے دفاع کے حق میں ہے نہ ہی پاکستان کی معیشت اور استحکام کے حق میں۔ اسے بند ہونا چاہیئے۔

قائدے اعظم محمد علی جناح نے ان موچھوڑیوں عمار سولنگی جیسے لوگوں کو ان کی ڈیوٹی بتا دی تھی ان خنزیروں کو صرف اپنی ڈیوٹی کرنی چاہیے جب بھی یہ خنزیر اپنی ڈیوٹی سے باہر نکل کر سیاست میں مداخلت کریں گے خنزیر کہلائیں گے اگر یہ موچھڑی لوگ آئیں و قانون کے مطابق ڈیوٹی کریں گے جو کہ قائدے اعظم محمد علی جناح نے بتائی ھے قوم کی آنکھوں کا تارا ہونگے