Advertisement

پی ٹی آئی سے تعاون لینا ہوا تو اسٹیبلمنٹ ڈنڈے کے زور پر لے گی:منیب فاروق

اسٹیبلشمنٹ کےاتنے برے دن نہیں آئے کہ میرے زریعے پی ٹی آئی سےصوبوں پر تعاون ”مانگیں“ ، اگلوں نے ”تعاون لینا ہوا تو ڈنڈےکے زور“ پر لیں گے، کسی کو یہ بات بری لگتی ہے تو لگے ۔ ہاتھوں پیروں پر بیٹھے ہیں پی ٹی آئی والے کہ ہمیں ایک بار بس پاؤں رکھنے کی جگہ مل جائے۔خان کو اشارہ مل جائے کہ ووٹ دے کر ہم اسٹبلشمنٹ کو راضی کر سکتے ہیں تو خان نے پوری جماعت کو کہنا جاؤ جا کر ووٹ دو۔

تعاون مانگا نہیں گیا،تعاون چاہئے ہوا تو لے لیا جائے گا ، منیب فاروق گزشتہ ولاگ سے الٹے قدموں واپس ۔
Loading X post…
Open original post on X


اس نظام کی سب سے بڑی بینیفشری ن لیگ ہے اور وہ بہت آگے کی سوچ رہے ہیں وہ اپنے benefactor کو ناراض کرنے کی پوزیشن میں ہی نہیں ہیں مسلم لیگ ن کو اندر کھاتے بتا دیا گیا ہے ابھی بھی آپ ہی ہیں اور اگر چار پانچ حصے ہوتے ہیں تو معاملات آپ کے ہی ہاتھ میں ہوں گے ضروری نہیں کہ مریم نے اگلی مرتبہ بھی وزیراعلی ہی بننا ہے ہو سکتا ہے ان کی خواہش وزیراعظم بننے کی ہو ! منیب فاروق ۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​
ن لیگ کی قیادت نے یہ سوچ رکھا ہے کہ اسوقت کوئی بھی لڑائی اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنی اور اگر کوئی انقلابی سوچ ن لیگ میں موجود تھی تو اس پر بھی پانی ڈال دیا گیا ہے کیونکہ انکو پتا ہے کہ یہ حکومت اسٹیبلشمنٹ کی مرہون منت ہے انہوں نے ہی تو دلوایا ہیں تو ہم ان سے کیسے لڑ سکتے ہیں۔ منیب فاروق

Loading X post…
Open original post on X
اسلام آباد میں (نئے صوبوں کے معاملے پر ) لاوا پک رہا ہے اور وہ معاملات کو اس طرف لے جائے گا جہاں تباہی اور فساد پڑ سکتا ہے لیکن بہتری کے چانسز کم ہو اور اسکا اثر سیاست پر بھی ہوگا۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
All it takes is just one
Ben Green Gun GIF by Somerset County Cricket Club
​