"یہ تاثر پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ پی ٹی آئی کوئی روگ (بدمعاش) جماعت ہے، پی ٹی آئی روگ جماعت نہیں ہے۔ روگ ایلیمنٹ صرف ایک ہے اور وہ ہے اسٹیبلشمنٹ، جو منتخب حکومتوں کو گراتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ جتنے مرضی کاٹے لگا لے کسی لیڈر پر، اس وقت عوام کے دلوں میں اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کاٹا لگ چکا ہے" ۔مطیع اللہ جان