- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
حکومت عظمیٰ بخاری کے اوپر پیکا لگائے، عظمیٰ بخاری نے بغیر ثبوتوں کے بشریٰ بی بی کے اوپر جنات، مؤکلات اور کرپشن جیسے الزامات لگائے، کیا عظمیٰ بخاری کے پاس کوئی ثبوت تھے؟ انہوں نے کس قانون کے تحت یہ الزام لگائے؟ نعیم حیدر پنجوتھہ
میں چیلنج کرتا ہوں کہ ن لیگی کسی رہنما نے بشری بی بی کے حوالے سے کوئی غیر اخلاقی زبان استعمال نہیں کی اگر کی ہو ثابت ہو جاۓ تو میں پوری قوم سے معافی مانگو گا ،ن لیگی رہنما .
جب میں نے ثبوت دیکھاۓ تو کہنے لگے کہنے لگا وہ مذہبی خاتون ہے میرے لیے بشری بی بی کا احترام ہے ،کوئی کسی خاتون کو ٹارگٹ نہیں کرنا چاہے
Loading X post…
Open original post on Xمیں چیلنج کرتا ہوں کہ ن لیگی کسی رہنما نے بشری بی بی کے حوالے سے کوئی غیر اخلاقی زبان استعمال نہیں کی اگر کی ہو ثابت ہو جاۓ تو میں پوری قوم سے معافی مانگو گا ،ن لیگی رہنما .
جب میں نے ثبوت دیکھاۓ تو کہنے لگے کہنے لگا وہ مذہبی خاتون ہے میرے لیے بشری بی بی کا احترام ہے ،کوئی کسی خاتون کو ٹارگٹ نہیں کرنا چاہے
Loading X post…
Open original post on X





