سپریم کورٹ نے جج جسٹس منصور علی شاہ نے نیب ترامیم کے خلاف کیس کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں آئے تو اپنی مرضی سے نیب قوانین بنالے۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں اسپیشل بینچ نے نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت عمران خان کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل دیئے اور کہا کہ کرپشن سے بنیادی حقوق متاثر ہوتے ہیں، ان ترامیم سے قبل فیئر ٹرائل اور برابری کا حق بھی چیئرمین نیب کے پاس تھا کہ کسی کی بھی بینک تفصیلات طلب کرسکتے تھے۔
جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی باتیں پارلیمنٹ کی تقریر کیلئے اچھی ہیں،جس پر خواجہ حارث نے کہا کہ پارلیمنٹ میں تو کوئی سننے کو تیار نہیں ہے، انہوں نے جو کرنا ہے وہ تو کرنا ہی ہے، جسٹس منصور علی شاہ بولے کہ پارلیمنٹ بات سنانے کیلئے پارلیمنٹ میں موجود ہونا بھی ضروری ہوتا ہے،اگر آپ انتخابات جیت گئے تو اپنی مرضی کی ترامیم لے آئیں، ہر سیاسی جماعت کی جب حکومت آتی ہے وہ قوانین بناتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ کو یہ نیب قوانین پسند نہیں ہیں تو جب تحریک انصاف کی حکومت آئے گی تب اپنی خواہش کے مطابق قوانین بنالیجیے گا۔
سماعت کے دوران ایک بار پھر جسٹس منصور علی شاہ نے ٹی20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کا تذکرہ چھیڑا اور خواجہ حارث کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جتنا آپ دلائل دیں گے ہم میچ سے اتنا ہی دور ہوتے جائیں گے۔
That is the reason "We The Pakistanis" have lost faith in our judicial system. Some of the judges sitting on the bench are sitting there to protect criminals and promote heinous crimes in the society.
Tou phir aisay waqat main awam kaya naaray marti hai.....................
The whole system in Pakistan has broken down.There are no checks and balances.The judiciary,army and parliament have lost the trust of ripple due to presence of criminals in these institutions.
ایسے بانج اور بےحس سسٹم سے PTI توقع لگائی بیٹھی ہے۔ ابھی بھی وقت ہے اس ہومیپٹھی کی سوچ سے باہر نکلو اور انکا فیصلہ سڑکوں پ کروم جب تک عوام کا خوف انکے دل میں نہیں ہوگا تب تک کوئی کام ٹھیک سے نہیں ہو سکے گا
سب سے پہلے ججوں کی تنخواہ اور مرعات ختم کر کے سپریم کورٹ کو بند کرنا چائیے جو عام شہریوں کے لیئے دھیلے کا کام نہیں کرتی اور ان کے ٹیکس کے پیسے پر عیاشی کرتی ہے۔
That is the reason "We The Pakistanis" have lost faith in our judicial system. Some of the judges sitting on the bench are sitting there to protect criminals and promote heinous crimes in the society.
Tou phir aisay waqat main awam kaya naaray marti hai.....................
ان کی جیبیں بھی اسی کرپشن کے پیسے.سے بھری ہیں جس کی بات پوری قوم کر رہی ہے وہ کھیلیں کودیں مزے کریں پی ٹی آئے گی تو قانون بنا لے ہمارا اس ملک سے کیا لینا دینا؟ ان ******* کی وجہ سے بیڑا غرق ہو گیا
Dr. Sahib Oscar Wilde ka aik jumla yaad aa gaya jo shayed hamari society ke liye hi tha jis main kuchh log honest aur optimistic hain aur kuch issi gund main hi zinda rehna chahte hain : We are all living in a gutter, but some have their sight set on stars