- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اب سب سے بڑامسلہ یہی ہوگا کہ جو اگلا الیکشن ہے اس کوسب پارٹیاں مانیں اس کے لئے سب طے کرنا پڑے گا
تحریک انصاف کو بھی حکومت سے ایسے مطالبات نہیں کرنے چاہیے جس سے حکومت کو ہی خطرہ ہو
حکومت کو بھی اپنے استحکام کے لئے خاص کر اپنے آپ کو قانونی جواز منوانے کے لئے یہ ضروری ہے کے یہ مذاکرات ہوں حکومت کا اس میں فائدہ یہی ہے کہ حکومت کہ اندر یہی یقین کہ سارے ملک کہ لوگ اس حکومت کو مانتے ہیں اور جواب میں پی ٹی آئی کو سہولتیں ملنے کا امکان ہے
سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان وہ نہیں مان رہے جن شرائط پر اسٹیبلشمنٹ ڈیل کرنا چاہتی ہے، اور اسٹیبلشمنٹ وہ نہیں مان رہی جو عمران خان چاہتے ہیں۔ عمران خان کی شرائط کا مطلب یہ ہے کہ ہمارا مینڈیٹ واپس کریں، مینڈیٹ واپس کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں حکومت دیں اور آپ گھر جائیں۔ وہ کہتے ہیں کہ آپ اس سسٹم کو مان لیں، گھر بیٹھ جائیں، اگلے الیکشن پر بات کریں گے آپ سے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ جس دن عمران خان کو باہر نکالا، اس دن ہمارا زوال شروع ہو جائے، اور دوسرا وہ سمجھتے ہیں کہ عمران خان اپنے کسی مخالف کو معاف نہیں کرے گا"-سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on Xحکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی لمٹیس ہیں۔ اگر پی ٹی آئی یہ توقع کرے کہ 2024 کے الیکشن کے نتائج بدل جائیں گے اور اپنی حکومت بنانے کی خواہش کا اظہار کریں یا یہ چاہیں کہ عمران خان اسی دن واپس آجائیں تو یہ ممکن نہیں ہوگا، ہاں آسانیاں ضرور ہو جائیں گی، سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





