پی ٹی آئی ایم این اے رانا فراز نون کی کامیابی کا بھی نوٹیفکیشن بحال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 154 لودھراں سے پی ٹی آئی ایم این اے رانا فراز نون کو ایم این اے بحال کر دیا

عبد الرحمن کانجو کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا
https://twitter.com/x/status/1780170342553498000
عدالت نے پی پی 133سے ن لیگی رکن اسمبلی رانا ارشد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

رانا ارشد رکنیت کا حلف اٹھانے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے، مجھے عدالت کا کوئی فیصلہ نہیں ملا عدالت بلائے گی تو وہاں بھی جائیں گے، میرا تو نوٹیفکیشن چیلنج ہی نہیں ہوا تھا ری کائونٹنگ چیلنج ہوئی تھی، دو ماہ سے میرا حلقہ خالی ہے اس لیے حلقہ خالی نہیں چھوڑا جا سکتا، رانا ارشد
https://twitter.com/x/status/1780114641663713285
الحمدللہ آج پنجاب کے تین حلقوں پر لاہور ہائی کورٹ نے ٹاؤٹ الیکشن کمیشن کے غیرقانونی اقدامات کو اڑا دیا

تحریک انصاف کے دو MNAs اور ایک MPA بحال
• بلال اعجاز NA-81 گوجرانوالہ
• رانا فراز نون NA-154 لودھراں
• محمد عاطف PP-133 ننکانہ صاحب

ان تینوں ممبران اسمبلی کے حلف اٹھانے کے بعد ان کے ووٹوں پر ڈبل سٹیمپنگ کروا کر غیرقانونی گنتی میں دھاندلی سے ہروایا گیا تھا
https://twitter.com/x/status/1780174872184058321

https://twitter.com/x/status/1780296558736499156
https://twitter.com/x/status/1780264397736202264
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Happy Birthday Love GIF by Mo Willems Workshop
Sport Win GIF by Holler Studios