- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی اراکین کی گرفتاریوں کے بارے میں اسپکر قومی اسمبلی کو پیشگی بتا دیا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں اسپیکر کی اجازت سے ہوئی۔۔۔۔پولیس نے پہلے ہی اسپیکر کو آگاہ کردیا تھا۔
کل رات گرفتاریوں کے وقت پی ٹی آئی کے اراکین نے دعوی کیا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا نمبر بند ہے۔۔ان سے رابطہ نہیں ہورہا۔۔۔
بتایا جا رہا ہے اسپیکر ایاز صادق سے باقاعدہ اجازت لے کر تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کیا گیا، اسپیکر ایوان کا کسٹوڈین ہوتا ہے لیکن یہاں تو معاملہ ہی اور ہے۔
جمہوریت،،،،راوایات،،، اخلاقیات،،، ختم شد۔۔۔پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے گرفتاریوں میں اسپیکر کی اجازت شامل تھی
پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں اسپیکر کی اجازت سے ہوئی۔۔۔۔پولیس نے پہلے ہی اسپیکر کو آگاہ کردیا تھا۔
کل رات گرفتاریوں کے وقت پی ٹی آئی کے اراکین نے دعوی کیا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا نمبر بند ہے۔۔ان سے رابطہ نہیں ہورہا۔۔۔
Loading X post…
Open original post on Xبتایا جا رہا ہے اسپیکر ایاز صادق سے باقاعدہ اجازت لے کر تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کو گرفتار کیا گیا، اسپیکر ایوان کا کسٹوڈین ہوتا ہے لیکن یہاں تو معاملہ ہی اور ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xجمہوریت،،،،راوایات،،، اخلاقیات،،، ختم شد۔۔۔پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے گرفتاریوں میں اسپیکر کی اجازت شامل تھی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/WgriWeM.jpeg





