- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
تحریک انصاف کے 123 استعفے منظور کرنے کے معاملے پر اسپیکر راجا پرویز اشرف کے وکیل عرفان قادر نے جواب دینے کے لیے وقت مانگ لیا
دوران سماعت فواد چوہدری بھی روسٹرم پر موجود
فیصل چوہدری ایڈووکیٹ اور عرفان قادر ایڈووکیٹ میں نوک جھونک
انکو دیکھیں کہ ایک شخص 9 نشستوں پر اکیلا الیکشن لڑ رہا ہے، عرفان قادر
اسکی تو آئین اجازت دیتا ہے، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
ہم گزشتہ روز کراچی میں بھی جیت گئے ہیں یہ ہم سے ڈر رہے ہیں،وکیل فیصل چودھری
کوئی بھی جماعت جیتے عوام کو فیصلہ کرنے دیں، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق
جو بھی ہو حلقے کو انکی نمائندگی کے بغیر نہیں رہنا چاہیے، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق
اسمبلیاں بھی جلد بازی میں توڑ دی گئیں اسے بھی سپریم کورٹ نے کالعدم قرار دیا، عرفان قادر
ڈپٹی اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد مسترد کر دی جسے سپریم کورٹ نے خلاف قانون قرار دیا، عرفان قادر
تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تو پہلے اسپیکر پھر ڈپٹی اسپیکر نے روڑے اٹکائے، عرفان قادر
انکا کہنا ہے کہ پہلے قائم مقام اسپیکر نے استعفے منظور کر لیے تھے، قائم مقام چیف جسٹس
ہم نے آپ سے پوچھا تھا کہ بتا دیں استعفے منظور ہوئے تھے یا نہیں، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق
یہ اتنا سیدھا نہیں ہے جتنا آپ کو بتایا جا رہا ہے، وکیل عرفان قادر
ہم پیراوائز کمنٹ جمع کرانا چاہتے ہیں، عرفان قادر کی استدعا
پیراوائز کمنٹس میں بتائیں گے کہ اس وقت صورتحال کیا تھی جب یہ سب ہوا، عرفان قادر
میں اس پر آرڈر جاری کرونگا، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
ہم نے پوچھا تھا کہ بتا دیں استعفے منظور ہوئے تھے یا نہیں، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق
تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ انکے تمام استعفے پہلے ہی منظور ہو چکے ہیں،قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FazPjtq.jpg