- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xپی آئی اے کی تباہی کا ایک نمونہ!!آڈٹ رپورٹ کے مطابق 2011ء تا2016ء کے چھ برس کے عرصے میں (پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومتوں کے دوران) کل 449714مسافرو ں نے پی آئی اے پر مفت اور ڈسکاؤنٹ شدہ ٹکٹ پر سفر کیا،جس سے ائیرلائن کو آمدن کی مد میں 904کروڑ روپے سے زائد کا بھاری نقصان ہوا۔ رپورٹ کے مطابق PIAانتظامیہ نے ائیرلائن کی مالی پوزیشن کا لحاظ کئے بغیر ان چھ برسوں میں 258990مسافروں کو بالکل مفت سفر کرنے کی اجازت دی جس سے ریونیوکی مد میں 555کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ اسی طرح انتظامیہ نے اس دورانئے میں 190724مسافروں اور ملازمین کو 25تا95فیصد ڈسکانٹ پرسفرکرایا،جس سے 349کروڑروپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ ڈسکاؤنٹ شدہ ٹکٹس میں 116273ٹکٹوں پر95فیصد رعایت دی گئی تھی





