Advertisement

پی آئی اے :خاتون افسر کی عزت پامال

Re: پی آئی اے میں خاتون افسر کی عزت پامال

meray bhai her baat aap nay 100% sahee kahee mager aap nay bohot kuch jo aap per farz hay woh naheen bataya,,,main khud hijab laiti hoon aur apnay deen kay mutabiq chalnay ki poori koshish kerti hoon,,may nay yeh comment as a feminist naheen diya balkay humanity ki bunyaad per diya
hamaray Deen may yeh kaheen naheen likha keh Mard aazaad hay, ussay hukum hay keh nazer nechi rakhay chahay kuch bhee ho,koi bhee mard yeh justification naheen day sakta keh choonkeh yeh larki behijab thee iss liye may nay nigaah ooper ki or na hee roz-e-mesher may koi mard yeh justification day ker Allah kay qeher say bach sakta hay,,merd aurat ki apni apni responsibilities hain aurat behijabi ki koi justification naheen day sakti,,or na hee mard apni nigah ki behayai ko justify ker sakta hay
or haan may bhee ik club ki member hoon,jahan sports hoti hain golf,lawn tennis,swimming,table tennis,resturants,caffitarias,accomodationa,tuck shops aap kisi bhee maqsad kay liye club jaa saktay ho,,may to kehti hoon aap pata laga hee lain kay yeh doctor jis kay saath yeh zyadti hooi woh kis liye gai thee club? aaj mujhay yaqeen hai bohot saray pakistanion ko club ki defination ka patah lag gaya hoga
App bilkul theak keh rahi hein Sister Fozia,, iss matter per to koi ikhtalaaf ho he nahi sakta.. :)
 
995925_571200636256026_1686574734_n.jpg


Ye hukam aurat aur mard dono k liay hai,,, so aap khud fesla ker lijiay, k aisi Noubat he kiun aai? simply k ham ne Deen e Islam k ihkamat per amal kerna chor dia hai,, aur apney mutabiq zindagi guzartey hein aur jab kuch ultaa seedha hota hai to aanso bahatay hein aur Islam aur muslim honay ka daawa kertey hein,
 
Re: پی آئی اے میں خاتون افسر کی عزت پامال

So now you want her to bring four men ? who must have seen face of guys but at the same time seen Dakhool also? those guys must be running back and forth to check both ends so they can be eligible for witness, BUT they should not have been involved .....in the act well good luck with that..

یہ واقعہ کسی کلب میں ہوا ہے،کلب ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں بہت سے لوگ اپنی مستیوں میں مبتلا ہوتے ہیں، اگر کوئی اس قسم کی شکایت کرتا ہے تو اس پر لازم ہے کہ اسکے ثبوت میں گواہی پیش کرے،آپکا کیا خیال ہے ایک خاتون جو کلب انجوآئے کررہی تھی کچھ لوگوں پر ایسا الزام لگاتی ہے تو اس سے ثبوت نہیں مانگیں جائینگے؟کیا کہتا ہے آپکا مذہب بیچ اس مسلئہ کے؟

آپ کی پوسٹ سے لگتا ہے کہ آپکو اس واقعہ سے کوئی لینا دینا نہیں، بلکہ اسلام اور قانون اسلام پر کیچڑ اچھالنا مطمع نظر ہے، بہرحال
اسلام اس قسم کے معاملہ کو فیصل کرنے میں چار گواہوں کی طلب کرتا ہے،کیوں کرتا ہے ؟ یہ آپ جبتک نہیں سمجھ سکتے جب تک اسلام اور اسکے قوانین کا بغور مطالعہ نہ کرلیں،
اگرآپ مخالفت برآئے مخالفت کرنے والے آدمی ہیں تو کرتے رہیں،لیکن اگر آپکا علمیت سے کچھ تعلق ہے تو کسی بھی معاملہ پر تنقید کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دیکھ لیا کریں،یہی شریف لوگوں کا وطیرہ ہوتا ہے
​
 
Re: پی آئی اے میں خاتون افسر کی عزت پامال

And this shows that Islam is out dated religion !!!
The world has been move forward but we want to stick with conventional and rejected methods in the name of Islam !!!

video?? or DNA evidence?? NOT Acccepted please----!!! bring 4 gawah.. who were enjoying the moment --- such a shame..
 
Re: پی آئی اے میں خاتون افسر کی عزت پامال

Agreed to your all points but from where she will bring four gawah as our Pakistani Islam does not accept DNA test?

بڑے بھائی صاحب
مسلمانوں کی یہ بنیادی خوبی ہے کہ انکی زندگی کا ہر طور ہر طریقہ،اسلامی اصولوں پر مبنی ہوتا ہے،اسلام میں ملک اللہ کا اور مخلوق اسکے بندے کے مقام پر ہوتی ہے،اگر کسی کو اپنے آپ کو مسلمان کہلوانا ہے،تو اسے اسلام میں پورا داخل ہونا پڑے گا،ورنہ اسکی مرضی جو راستہ چاہے
اختیار کرے،
زیر نظر معاملہ ایک جرم ہے جو ابھی الزام کی سطح پر ہے،اگر مملکت اسلامی ہوگی تو اسکی انتہائی ہولناک سزا ہوگی،کیونکہ اسلام میں کسی انسان کی بے حرمتی کجا یہ کہ وہ ایک خاتون ہو، بہت بری شمار ہوتی ہے،لیکن اگر قوانین اسلامی نہ ہونگے ،یا اسلام کے نام پر منافقت سے بھر پور ہونگے،تو چسکہ کے علاوہ اور کیا رزلٹ ہوگا،
بہرحال ایک بات سوچنے کی ہے کہ اسلامی قوانین کے خلاف اعمال میں مبتلا ہوکر زک اٹھانا
اور پھراسکے قوانین پر نکتہ چینی کرنا، شرافت کے خلاف، عین اسلام دشمنی، اور منافقت ہی
ہوگی، چاہے کرنے والے کا نام کچھ بھی ہو، اور اسکے اجداد کا مذہب کوئی بھی ہو،
جنرل ڈسکشن ہے اس کو ذاتیات پر نہ شمار کیجے گا
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
​
 
Re: پی آئی اے میں خاتون افسر کی عزت پامال

Agreed to your all points but from where she will bring four gawah as our Pakistani Islam does not accept DNA test?
پیارے دوست
جہاں تک میرا خیال ہے چار گواہ اس صورت میں طلب کئے جاتے ہیں جب کوئی کسی پر الزام لگائے، مثلا کوئی شوہر اپنی بیوی پر بدکاری کا الزام لگائے(لیکن یہ میرا خیال ہے،کسی عالم سے اور پوچھ لینا چاہیئے)اور جس پر الزام لگایا جارہا ہے ،وہ انکاری ہو،تو اس صورت میں الزام لگانے والے سے کہا جاتا ہے ،گواہ لاؤ،
زیر نظر معاملہ ایک معزز خاتون کا ہے جو خود اس چیز کی شکایت کررہی ہے،یہ معاملہ قدرے مختلف ہے، پھراگر انصاف ،انصاف کیلئے کیا جاتا ہے ،تو اجتہاد کے راستے کھلے ہیں،اسلام تحقیق و تفتیش، اور تلاش حق کے راستے بند تو نہیں کرتا،
زیر نظر معاملہ میں حاکم اگر اس شکائیت کی بنیاد پر تفتیش کرنا چاہیں تو مجرموں تک نہ پہونچ پائیں ،،کیسے ممکن ہے،اس معاملہ میں گواہ لانے کا بارشکائت کنندہ پر نہیں ،ریاست پر ہوگا،کیونکہ لوگوں کی امن سلامتی کی ریاست ذمہ دار ہے۔اسلام اندھیرنگری چوپٹ راج کا نام نہیں ہے، یہ ایک انتہائی موڈرن دین کا نام ہے،

اسلام اللہ تعالیٰ کیطرف سے انسان کیلئے زندگی گذارنے کا طریقہ ہے،اگر کوئی جہالت سے یا کسی اور وجہ سے کسی سائینس کو جس سے انسان کی بہبود ہوتی ہو جھٹلاتا ہے، تو توجہ کے قابل نہیں ہے،لیکن یہ دیکھنا چاہئے کہ وہ کیا کہہ رہا ہے ،اور کیوں، اسکو علمیت سے قائل کرنا بھی ضروری ہے،
جہاں تک میری معلومات ہیں، ڈی این اے ،،کو واحد شہادت قرار دے کر سزا دینے پر علماء کے تحفظات ہیں، شائد وجہ یہ ہو،، کہ اس جرم کی سزا،،انتہائی ،، ہے ، اس لئے احتیاط بھی انتہائی ہونی چاہیئے اگر کوئی مرد یا عورت کسی کے ساتھ دست درازی کرتا ہے اور اس صورت میں اسکے کپڑوں پر داغ لگ جاتا ہے تو ظاہر ہے اسے سزا دست درازی کی ملنی چاہیئے ،صرف اسکو بنیاد بنا کر سنگسار کردینا سوچیں کیسی عجیب سی بات ہے، میری سمجھ کے مطابق علماء کا خیال ہے کہ ڈی این اے کو واحد شہادت قرار دے کر سزا دینے میں احتیاط کرنی ہوگی۔



​
 
Advertisement
Re: پی آئی اے میں خاتون افسر کی عزت پامال

بڑے بھائی صاحب
مسلمانوں کی یہ بنیادی خوبی ہے کہ انکی زندگی کا ہر طور ہر طریقہ،اسلامی اصولوں پر مبنی ہوتا ہے،اسلام میں ملک اللہ کا اور مخلوق اسکے بندے کے مقام پر ہوتی ہے،اگر کسی کو اپنے آپ کو مسلمان کہلوانا ہے،تو اسے اسلام میں پورا داخل ہونا پڑے گا،ورنہ اسکی مرضی جو راستہ چاہے
اختیار کرے،
زیر نظر معاملہ ایک جرم ہے جو ابھی الزام کی سطح پر ہے،اگر مملکت اسلامی ہوگی تو اسکی انتہائی ہولناک سزا ہوگی،کیونکہ اسلام میں کسی انسان کی بے حرمتی کجا یہ کہ وہ ایک خاتون ہو، بہت بری شمار ہوتی ہے،لیکن اگر قوانین اسلامی نہ ہونگے ،یا اسلام کے نام پر منافقت سے بھر پور ہونگے،تو چسکہ کے علاوہ اور کیا رزلٹ ہوگا،
بہرحال ایک بات سوچنے کی ہے کہ اسلامی قوانین کے خلاف اعمال میں مبتلا ہوکر زک اٹھانا
اور پھراسکے قوانین پر نکتہ چینی کرنا، شرافت کے خلاف، عین اسلام دشمنی، اور منافقت ہی
ہوگی، چاہے کرنے والے کا نام کچھ بھی ہو، اور اسکے اجداد کا مذہب کوئی بھی ہو،
جنرل ڈسکشن ہے اس کو ذاتیات پر نہ شمار کیجے گا
دعاؤں میں یاد رکھئے گا
​

Duwa isAllah tum ko thumara demag Istamal kernay key tofeeq day, after all demag is a naymat