لاہور: پاکستان کی سرکاری ایئر لائن پی آئی اے میں خاتون میڈیکل افسر کو اجتماعی طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
زیادتی کا شکار خاتون میڈیکل افسرنے پی آئی اے کے ڈپٹی چیف میڈیکل افسر، ایمبولینس ڈرائیور اور لیب اسسٹنٹ سمیت 5 افراد کے خلاف درخواست دے دی ہے۔ خاتون نے درخواست میں اجتماعی زیادتی کے حوالے سے ایک وڈیو ریکارڈنگ کا بھی ذکر کیا ہے۔خاتون کی درخواست پر منیجنگ ڈائریکٹر پی آئی اے نے انکوئری کمیٹی تشکیل دے دی جو فوری طورپر واقعہ کی تحقیقات کے لئے لاہور پہنچ گئی ہے۔پی آئی اے کی انکوائری ٹیم کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ لاہور کینٹ کے ایک کلب میں پیش آیا۔پی آئی اے کے ترجمان مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ واقعہ میں جو بھی قصور وار ہوا اسے سخت سزا دی جائے گیدوسری جانب وزیر صحت پنجاب خلیل طاہر سندھو نے بھی خبر نشر ہونے پر واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی کی ہدایت پروہ خود واقعہ کی انکوائری کر رہے ہیں
kia baveqoofo wali statement di hai tum nay calling your self muslim aur musalmaan honay mein farq hai ja ker pehlay qualities perho aisay he har musalmaan ko yah mazhab ko janwar honay se related na kero ja ker daikho kay muslamaano kay ALLAH nay quran mein kuch logo ko JANWAR kaha hai chk kero kinhay kaha hai.
او بھائی میاں،،، ہر معاملہ میں، مسلم ،، کو کیوں گھسیٹ لاتے ہو بیچ میں؟اور ہر معاملہ میں مسلمانوں کو اجتماعی الزام کیوں لگاتے ہو؟کیا تمہاری قوم میں جرم نہیں ہوتے، اور خود اپنے بارے میں کیا خیال ہے ،کبھی کچھ کیا ہے یا نہیں،، شرم نہیں آتی تم جیسے لوگوں کو
پی آئ اے میں یا کسی اور جگہ جہاں بھی غیر قانونی / غیر اخلاقی اور ظلم ہوا ہو ، ریاست کی ذمداری ہے کہ وہ انصاف فراہم کرے ، ، یھاں کمیشن کا کیا کام ہے بس پولیس کے پاس کیس بھیج دو اور عدالت میں مقدمہ ،،، اگر انصاف نہ ملے تو ؟ اسلحہ آسانی سے مل جاتا ہے خود ہی کام تمام کر دے ، ان بے غیرت حیوانوںکا ،
Government should not get involve in running businesses. PIA and Railway has too much staff doing nothing but getting paid in millions. PIA only has 15 to 16 working airplane but more than 20 thousand employees.
Also, I can call you with many bad word but people like you are no more than a piece of dog shiiiiit.
Probably may be a social Official club, when we say club it does not always mean night pubs, plus where ever she go no matter what there is no reason or justification of this
او بھائی میاں،،، ہر معاملہ میں، مسلم ،، کو کیوں گھسیٹ لاتے ہو بیچ میں؟اور ہر معاملہ میں مسلمانوں کو اجتماعی الزام کیوں لگاتے ہو؟کیا تمہاری قوم میں جرم نہیں ہوتے، اور خود اپنے بارے میں کیا خیال ہے ،کبھی کچھ کیا ہے یا نہیں،، شرم نہیں آتی تم جیسے لوگوں کو
They should be punished irrespective of muslim or not....thats why Its important to seperate state and religion, in this way this argument that muslim or not will die
Government should not get involve in running businesses. PIA and Railway has too much staff doing nothing but getting paid in millions. PIA only has 15 to 16 working airplane but more than 20 thousand employees.
Also, I can call you with many bad word but people like you are no more than a piece of dog shiiiiit.
So you started the propaganda of selling the national assets. Like last time you gave away valuable assets for naught to your own Hawaris. In your last government you fraudulently showed that the GDP is increase but as a matter of fact, it only had the bump because of proceeds from the privitisation, when that passed the real GDP growth turned out to be just 2%. Pakistan got absolutely nothing out of the privatisation but people like Mian Mansha are rolling in billions due to PMLN privatisation policy.
This time, we are wide awake, we wouldn't let this happen. You can only dream about selling off assets to your chum. it wouldn't happen, Inshallah.
They should be punished irrespective of muslim or not....thats why Its important to seperate state and religion, in this way this argument that muslim or not will die
بڑے بھائی صاحب مسلمانوں کی یہ بنیادی خوبی ہے کہ انکی زندگی کا ہر طور ہر طریقہ،اسلامی اصولوں پر مبنی ہوتا ہے،اسلام میں ملک اللہ کا اور مخلوق اسکے بندے کے مقام پر ہوتی ہے،اگر کسی کو اپنے آپ کو مسلمان کہلوانا ہے،تو اسے اسلام میں پورا داخل ہونا پڑے گا،ورنہ اسکی مرضی جو راستہ چاہے اختیار کرے، زیر نظر معاملہ ایک جرم ہے جو ابھی الزام کی سطح پر ہے،اگر مملکت اسلامی ہوگی تو اسکی انتہائی ہولناک سزا ہوگی،کیونکہ اسلام میں کسی انسان کی بے حرمتی کجا یہ کہ وہ ایک خاتون ہو، بہت بری شمار ہوتی ہے،لیکن اگر قوانین اسلامی نہ ہونگے ،یا اسلام کے نام پر منافقت سے بھر پور ہونگے،تو چسکہ کے علاوہ اور کیا رزلٹ ہوگا، بہرحال ایک بات سوچنے کی ہے کہ اسلامی قوانین کے خلاف اعمال میں مبتلا ہوکر زک اٹھانا اور پھراسکے قوانین پر نکتہ چینی کرنا، شرافت کے خلاف، عین اسلام دشمنی، اور منافقت ہی ہوگی، چاہے کرنے والے کا نام کچھ بھی ہو، اور اسکے اجداد کا مذہب کوئی بھی ہو، جنرل ڈسکشن ہے اس کو ذاتیات پر نہ شمار کیجے گا دعاؤں میں یاد رکھئے گا